براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 521 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 521

روحانی خزائن جلد ۱ ۵۱۹ براہین احمدیہ حصہ بنا کر دکھلا دیا اور کسی نے مردہ کو زندہ کر کے دکھلا دیا یہ اس قسم کی دست بازیوں سے منزہ ہیں جو شعبدہ باز لوگ کیا کرتے ہیں یہ مشکلات کچھ ہمارے ہی زمانہ میں ۴۳۴ کی غرض ہر ہمو سماج والوں کا اعتقاد بالکل اس صداقت کے برخلاف اور اس کے مفہوم کامل کے ۴۳۴ منافی ہے یہاں تک کہ وہ اپنی کور باطنی سے نجات اُخروی کے جسمانی سامان کو کہ جو ظاہری ایک ذات جامع صفات کا ملہ کے کوئی اور بھی خدا ہوتا تو وہ دونوں بگڑ جاتے ۔ کیونکہ ضرور تھا کہ کبھی وہ جماعت خدائیوں کی ایک دوسرے کے برخلاف کام کرتے ۔ پس اسی پھوٹ اور اختلاف سے عالم میں فساد راہ پا تا اور نیز اگر الگ الگ خالق ہوتے تو ہر واحد ان میں سے اپنی ہی مخلوق کی بھلائی چاہتا اور ان کے آرام کے لئے دوسروں کا برباد کر نا روا رکھتا پس یہ بھی موجب فساد عالم ٹھہرتا یہاں تک تو دلیل بی سے خدا کا واحد لاشریک ہونا ثابت کیا۔ پھر بعد اس کے خدا کے وحدہ لا شریک ہونے پر دلیل انی بیان فرمائی اور کہا۔ قُلِ ادْعُوا الَّذِيْنَ زَعَمْتُمْ مِنْ دُونِهِ فَلَا يَمْلِكُونَ (۳۴ كشف المرْ عَنْكُمْ وَلَا تَحويلا الخ یعنی مشرکین اور منکرین وجود حضرت باری کو کہہ کہ اگر خدا کے کارخانہ میں کوئی اور لوگ بھی شریک ہیں یا اسباب موجودہ ہی کافی ہیں تو اس وقت کہ تم اسلام کے دلائل حقیت اور اس کی شوکت اور قوت کے مقابلہ پر مقہور ہور ہے ہو ان اپنے شرکاء کو مدد کے لئے بلاؤ اور یا درکھو کہ وہ ہر گز تمہاری مشکل کشائی نہ کریں گے اور نہ بلا کو تمہارے سر پر سے نال سکیں گے۔ اے رسول ان مشرکین کو کہہ کہ تم اپنے شرکاء کو جن کی پرستش کرتے ہو میرے مقابلہ پر بلاؤ۔ اور جو تد بیر میرے مغلوب کرنے کے لئے کر سکتے ہو وہ سب تدبیریں کرو اور مجھے ذرہ مہلت مت دو اور یہ بات سمجھ رکھو کہ میرا حامی اور ناصر اور کارساز وہ خدا ہے جس نے قرآن کو نازل کیا ہے اور وہ اپنے بچے اور صالح رسولوں کی آپ کا رسازی کرتا ہے مگر جن چیزوں کو تم لوگ اپنی مدد کے لئے پکارتے ہو۔ وہ ممکن نہیں ہے جو تمہاری مدد کر سکیں اور نہ کچھ اپنی مدد کر سکتے ہیں پھر بعد اس کے خدا کا ہر ایک نقصان اور عیب سے پاک ہونا قانون قدرت کے رو سے ثابت کیا اور فرمایا ا بنی اسرآئیل: ۵۷