براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 506
۴۲۲ ۵۰۴ براہین احمدیہ حصہ چہارم روحانی خزائن جلد ۱ علوم حقہ اور معارفِ صحیحہ اور اسرار عمیقہ اور حقائق دقیقہ جو دنیا کے تمام اہلِ ۲۲ کمال لوگوں کو متفرق طور پر وقتاً فوقتاً تو عنایت کرتا رہا ہے اب وہ سب ہم میں جمع کر ۔ سو دیکھئے کہ اس دعا میں بھی علم اور حکمت ہی خدا سے تمام اسباب معتادہ بگھی درمیان سے اٹھ جائیں اور زید و عمر کا دخل درمیان نہ ر ہے اور مالک واحد قہار کا وجو د عریاں طور پر نظر آوے اور جب یہ معرفت کا ملہ ا اپنا جلوہ دکھا چکی تو پھر جزا بھی بطور کامل ظہور میں آوے یعنی من حیث الورود بھی کامل ہو اور من حیث الوجود بھی ۔ من حیث الورود اس طرح پر کہ ہر یک ہیں۔ سورج کے اعلیٰ درجہ کی ہم تعریف کرتے ہیں۔ سرب گیانی سورج دیوتا کو اس کے گھوڑے بلندی پر لے جاتے ہیں تا کہ وہ تمام دنیا کو دکھائی دے تو اے سورج سب سے زیادہ چلتا ہے تو سب کو دکھائی دیتا ہے تو چشمہ روشنی کا ہے تو تمام آسمان پر چمکتا ہے۔ تو اے سورج مارت دیوتا کے سامنے نکلتا ہے تو انسان کے رو برونکلتا ہے اور تو اس طرح نکلتا ہے کہ تمام دیو لوگ تجھے دیکھ سکے۔ تو اس روشنی کے ساتھ نمودار ہوتا ہے جس کے ساتھ تو صاف کرنے والا برائی سے بچانے والا ہے۔ تو فراخ آسمان کو دن اور رات کا اندازہ کرتا ہوا اور سب مخلوقات کو دیکھتا ہوا طے کرتا ہے ۔ تو اے سورج آرام دہندہ روشنی سے چمکتا ہوا نمودار ہو کر اور سب سے بلند آسمان پر چڑھ کر میرے دل کی بیماری اور میرے بدن کی زردی کھو دے۔ روشنی کو تاریکی کے پرے دیکھ کر ہم سورج دیوتا کے پاس جاتے ہیں جو دیوتاؤں کے درمیان ایک چیدہ دیوتا ہے۔ اے چاند دیوتا تو ہر دم کے کام کرنے سے نیکی کا کرنے والا ہے۔ تو اپنی قوتوں کے باعث سے صاحب طاقت اور سرب بیانی ہے۔ تو اپنی بخششوں کے باعث نعمتوں کا دینے والا اور اپنی بزرگی سے بزرگ ہے تو نے اے انسان کے رہنما نگ کے چڑھاؤں سے خوب پرورش پائی ہے۔ تیرے کام ورن راجہ کے مانند ہیں۔ تیرا کلام اے چاند بڑا ہے۔ تو عزیز مترا دیوتا کی مانند سب کا صاف کرنے والا ہے۔ تو ۴۲۲ بقیه حاشیه در حاشیه