براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 499 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 499

روحانی خزائن جلد 1 ۴۹۷ براہین احمدیہ حصہ چہارم خدا امیوں کو اتنی ہی رکھنا چاہتا تھا۔ بلکہ وہ یہ چاہتا تھا کہ جو طاقتیں انسانیت اور ۴۱۶ عقل کی ان کی فطرت میں موجود ہیں ۔ وہ مکمن قوت سے حیر فعل میں آ جائیں ۔ اگر نادان کو ہمیشہ کے لئے نادان ہی رکھنا ہے تو پھر تعلیم کا کیا فائدہ ہوا۔ کوششوں کے مقدار پر معارف صافیہ غیر محجوبہ سے ان کو ملیب کرے اور جس قدر وہ اپنے دلوں کو کھولیں اُسی قدر ان کے لئے آسمانی دروازے کھولے جائیں۔ اور جس قدر ان کی ۴۱۶ پیاس بڑھتی جائے ۔ اُسی قدر ان کو پانی بھی دیا جائے یہاں تک کہ وہ حق الیقین کے تیری استت کرتے ہیں۔ رگوید کے پڑھنے والے تیری تعریف کرتے ہیں جو کہ تعریف کے لائق ہے اور برہمن تجھے بانس کی مانند بلند کرتے ہیں ۔ اندر نعمتیں بخشنے والا اپنے پوجاری کے مطلب سے واقف ہے جس نے پہاڑ کی چوٹیوں پر سوم کا پودہ لاکر بہت پرستش کی ہے ۔ اس ۴۱۶ واسطے اندر مروت کی فوج کے ہمراہ آتا ہے۔ اے سوم کی رس پینے والے اندر اپنے بڑے ایال والے مضبوط اور خوبصورت گھوڑوں کو جوت کر ہماری تعریفیں سننے کے لئے یہاں آ۔ اے باسو دیوتا ہماری اس پوجا میں آ کر شامل ہو۔ ہماری منتر اور تعریف اور دعاؤں کو قبول کر ۔ ہمارے یگ پر مہربان ہو۔ اور بہت خوراک دے۔ منتر جو کہ ترقی کا باعث ہے اندر کی مہما میں بار بار پڑھنا چاہئے ۔ جو کہ بہت سے دشمنوں کو پراگندہ کرنے والا ہے تا کہ یہ طاقتور دیوتا ہم اور ہماری اولاد اور ہمارے دوستوں سے شفقت سے بولے ۔ ہم اندر کی طرف اس کی شفقت اور دولت اور کامل طاقت حاصل کرنے کے لئے رجوع ہوتے ہیں کیونکہ وہ طاقتور اندر دولت بخش کر ہماری رکشا کرنے کے قابل ہے۔ اے اندر جبکہ تو اپنے دشمنوں کو غارت کرتا ہے اس وقت آسمان اور زمین تجھے سہارا نہیں دے سکتے مینہ برسانا تیرے اختیار میں ہے۔ ہمیں بڑی فیاضی سے گائیں عطا کر ۔ اے تعریف کے مستحق اندر ایسا ہو کہ ہم ہمیشہ تیری تعریف کرتے رہیں ۔ ایسا ہو کہ اس تعریف سے اے بڑی عمر والے تیری قوت زیادہ ہو۔ اور ایسا ہو کہ یہ ہماری تعریف حاشیه در حاشیه نمبر ۳