براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 475 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 475

روحانی خزائن جلد ۱ ۴۷۳ براہین احمدیہ حصہ چہارم پکڑتا ہے اور اس پست اور ناچیز خیال سے بغایت درجہ سفاہت اور جہالت کی بد بو آتی ہے ۔ کاش کہ وہ کلام الہی کو غور سے دیکھتے ۔ تا کہ انہیں معلوم ہوتا کہ خدا (۳۹۲) کی مقدس اور کامل کلام پر ایسا گمان کرنا گویا چاند پر خاک ڈالنا ہے ۔ اور اب بھی ایسے لوگ اگر اس کتاب کو ذرا آنکھ کھول کر پڑھیں اور وہ صد ہا دقائق عمیقہ جا پڑیں اور ظاہر ہے کہ جس شخص کے خیال میں یہ بھرا ہوا ہے کہ میرے ہاتھ میں جس قدر دولت اور مال اور حشمت اور حکومت ہے ۔ یہ میرے ہی اعمال سابقہ کا بدلہ ہے۔ وہ کیا کچھ نفس امارہ کی پیروی نہیں کرے گا ۔ لیکن اگر وہ یہ سمجھتا کہ دنیا دار الجزاء نہیں ہے بلکہ دارالا پتلا ہے اور جو کچھ مجھ کو دیا گیا ہے وہ بطور ابتلا اور آزمائش کے دیا گیا ہے تا یہ ظاہر کیا جاوے کہ میں کس طور پر اس میں تصرف کرتا ہوں ۔ کوئی ایسی شے نہیں ہے جو میری ملکیت یا میرا حق ہو ۔ تو ایسا سمجھنے سے وہ اپنی نجات اس بات میں دیکھتا کہ اپنا تمام مال نیک مصارف میں خرچ کرے اور نیز وہ غایت درجہ کا شکر بھی کرتا کیونکہ وہی شخص دلی اخلاص اور محبت سے شکر کر سکتا ہے کہ جو (۳۹۶) بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ سمجھتا ہے کہ میں نے مفت پایا اور بغیر کسی استحقاق کے مجھ کو ملا ہے ۔ غرض آر یا لوگوں کے نزدیک خدائے تعالیٰ نہ رب العالمین ہے نہ رحمان نہ رحیم اور نہ ابدی اور بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا - - وَإِنْ كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِنْ فَإِنْ لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ أُعِدَّتْ لِلْكُفِرِينَ سے الجز و نمبر ا یعنی ان کو کہہ دے کہ اگر تمام جن اور آدمی اس بات پر (۱۳۹۲) اتفاق کر لیں کہ قرآن کی مثل کوئی کلام لاویں ، تو یہ بات ان کے لئے ممکن نہیں ۔ اگر چہ وہ ایک دوسرے کے مددگار بھی بن جاویں۔ اور اگر تم کو قرآن کے منزل من اللہ ہونے میں شک ہے۔ تو تم بھی کوئی ایک سورۃ اس کی مانند بنا کر دکھلاؤ۔ اور اگر نہ بناؤ اور یاد رکھو کہ ہر گز نہیں بنا سکو گے ۔ تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو ا بنی اسرائیل : ٨٩ ٢ البقرة : ۲۴ البقرة: ۲۵