براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 458
۳۸۲ روحانی خزائن جلد ۱ ۴۵۶ براہین احمدیہ حصہ چہارم خداوند تعالی کی زیادت قدرت ثابت ہوتی ہے ۔ اور عاجز بندوں کا مختلف زبانوں میں اس کی تعریف کرنا عبودیت کے بازار کی ایک رونق ہے ۔ } بقیه حاشیه در حاشیه نمبر -: تمہید چہارم : خداوند تعالیٰ کے تمام مصنوعات پر نظر کرنے ذات کامل کے صاف اور آشکار طور پر نازل ہوں گے۔ اور جن کو ایمان اور محبت الہیہ حاصل نہیں ہوئی وہ اس لذت اور راحت سے محروم رہیں گے اور عذاب الیم میں مبتلا ہو جائیں گے یہ فیوض اربعہ ہیں جن کو ہم نے تفصیل وار لکھ دیا ہے۔ اب ظاہر ہے کہ صفت رحمان کو صفت رحیم پر مقدم رکھنا نہایت ضروری اور مقتضائے بلاغت کا ملہ ہے کیونکہ صحیفہ قدرت پر جب نظر ڈالی جائے تو پہلے پہل خدائے تعالیٰ کی عام ربوبیت پر نظر پڑتی ہے۔ پھر اس کی رحمانیت پر ۔ پھر اس کی رحیمیت پر ۔ پھر اس کے مالک یوم الدین ہونے پر اور کمال بلاغت اس کا نام ہے کہ جو صحیفہ فطرت میں ترتیب ہو وہی ترتیب صحیفہ الہام میں بھی ملحوظ رہے۔ کیونکہ کلام میں ترتیب قدرتی کا منقلب کرنا گویا قانون قدرت کو منتقلب کرنا ہے اور نظام طبعی کو الٹا دینا ہی کلام بلیغ کے لئے یہ نہایت ضروری ہے کہ نظام کلام کا نظام طبعی کے ایسا مطابق ہو کہ گویا اس کی عکسی تصویر ہو اور جو امر طبعاً اور وقوعاً مقدم ہو اس کو وضعاً بھی مقدم رکھا جائے۔ سو آیت موصوفہ میں یہ اعلیٰ درجہ کی بلاغت ہے که با وجود کمال فصاحت اور خوش بیانی کے واقعی ترتیب کا نقشہ کھینچ کر دکھلا دیا ہے اور وہی طرز بیان اختیار کی ہے جو کہ ہر ایک صاحب نظر کو نظام عالم میں بدیہی طور پر نظر آ رہی ہے ۔ کیا یہ نہایت سیدھا راستہ نہیں ہے کہ جس ترتیب سے نعماء الہی صحیفہ فطرت میں واقعہ ہیں اسی ترتیب سے صحیفہ الہام میں بھی واقعہ ہوں۔ سو ایسی عمدہ اور پر حکمت ترتیب پر اعتراض کرنا حقیقت چھوٹی سی کتاب میں بھر دیا تا کہ انسان جس کی عمر تھوڑی اور کام بہت ہیں بے شمار دردسر سے چھوٹ جائے ۔ اور تا اسلام کو اس بلاغت سے اشاعت مسائل میں مدد کرنا اور یاد رکھنا آسان ہو ۔ اب بمقابلہ اس فصاحت و بلاغت کے پہنچے ۔ اور ح