براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 450
روحانی خزائن جلد ۱ ۴۴۸ براہین احمدیہ حصہ چہارم ایک بولی ظاہر کی ۔ مگر آدمیوں نے وہ قوت دکھلائی کہ بیسیوں بولیاں اس سے (۳۷۵) بہتر ایجاد کر لیں ۔ بھلا ہم آریہ لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ اگر یہی بیچ ہے کہ سنسکرت ہی پرمیشر کے مونہہ سے نکلی ہے اور دوسری زبانیں انسانوں کی صنعت ہیں ۳۷۵ بقیه حاشیه نمبراا بقيه حاشیه در حاشیه اسی کے رو سے خدا کا نام سورۃ فاتحہ میں بعد صفت رب العالمین رحمن آیا ہے۔ جیسا کہ فرمایا ہے۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِینَ الرَّحْمَن ۔ اسی صفت کی طرف قرآن شریف کے کئی ایک اور مقامات میں بھی اشارہ فرمایا گیا ہے۔ چنانچہ منجملہ انکے یہ ہے۔ وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اسْجُدُوا لِلرَّحْمَنِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًا - تَبْرَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَ جَعَلَ فِيهَا سِرجًا وَ قَمَرًا مُنِيرًا وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ خِلْفَةٌ لِمَنْ أَرَادَ أَنْ يُذْكَرَ اَوْ أَرَادَ شُكُورًا - وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَ إِذَا خَاطَبَهُمُ الجهلُونَ قَالُوا سَلْمًا۔ لے یعنی جب کافروں اور بے دینوں اور دہریوں کو کہا جاتا ہے کہ تم رحمان کو سجدہ کرو تو وہ رحمان کے نام سے متنفر ہو کر بطور انکار سوال کرتے ہیں کہ رحمان کیا چیز ہے ( پھر بطور جواب فرمایا ) رحمان وہ ذات کثیر البرکت اور مصدر خیرات دائمی ہے جس نے آسمان میں بُرج بنائے ۔ بُرجوں میں آفتاب اور چاند کو رکھا جو کہ عامہ مخلوقات کو بغیر تفریق کا فرومومن کے روشنی پہنچاتے ہیں ۔ اسی رحمان نے تمہارے لئے یعنی تمام بنی آدم کے لئے دن اور بات بنائی جو کہ ایک دوسرے کے بعد دورہ کرتے رہتے ہیں تا جو شخص طالب معرفت ہو وہ ان دقائق حکمت سے فائدہ اٹھا دے اور جہل اور غفلت کے پردہ سے خلاصی پاوے اور جو شخص شکر نعمت کرنے پر کے میں قرآن کی طرح بلکہ اس سے بہتر ہے لیکن افسوس یہ ہے کہ ان نادانوں کو اتنی بھی سمجھ نہیں کہ یہ بیہودہ حرکت حقیقی فصاحت بلاغت کے دائرہ سے خارج ہے اور ایسا کام نہیں ہے (۳۷۵) جس کے التزام سے کوئی کتاب بے نظیر اور بے مثل بن جائے بلکہ بے نقط عبارتوں کا لکھنا نہایت درجہ سہل اور آسان ہے اور کوئی ایسی صنعت نہیں ہے جس کا انجام دینا انسان پر سخت اور ل الفرقان : ۶۱ تا ۶۴ سہو کتابت معلوم ہوتا ہے” رات‘ ہونا چاہیے۔(ناشر )