براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 316 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 316

روحانی خزائن جلد ۱ ۳۱۴ براہین احمدیہ حصہ چہارم فهرست مضامین براهین احمدیه حصۀ چهارم ا۔ کلام الہی کی ضرورت کے ثبوت میں اور اس بات کے اثبات میں کہ حقیقی اور کامل ایمان اور معرفت جس کو اپنی نجات کے لئے اس دنیا میں حاصل کرنا چاہئے بجز کلام الہی غیر ممکن ہے اور اس کی ضمن میں بہت سے خیالات برہموں اور فلسفیوں اور نیچریوں کا ر ڈ صفحہ ۲۷۹ سے ۵۶۳ تک حاشیہ نمبر او نیز متن۔ ۲۔ قرآن شریف کی ایک سورۃ یعنی سورۃ فاتحہ کے بے مثل دقائق وحقائق وخواص کا بیان صفحہ ۳۳۹ سے ۵۲۷ تک ۔ ۳۔ قرآن شریف کی بعض دوسری آیات کا بیان کہ جو توحید الہی کے مضمون پر مشتمل ہیں صفحہ ۳۴۷ سے صفحہ ۵۶۲ تک حاشیہ نمبر ۱۔ ۴۔ اس بات کا بیان کہ وید تعلیم تو حید اور فصاحت بلاغت سے خالی ہے اور وید کی بعض شرتیوں کا ذکر صفحہ ۳۹۷ سے تا صفحه ۴۶۸ حاشیه در حاشیہ نمبر۳۔ وید کے عقائد باطلہ کا ذکر صفحه ۳۹۲ سے تا صفحه ۴۳۳ حاشیہ نمبر ۱۱۔ ۔ پنڈت دیا نند اور ان کے لاجواب رہنے کا بیان اور ان سوالات کا ذکر جس میں وہ لا جواب رہے اور ان کی وفات کی نسبت پیشگوئی کہ جو قبل از وقوع بعض آریہ کو بتلائی گئی۔ صفحہ ۵۳۱ تا ۵۳۶ حاشیہ نمبر ۱۱۔ ے۔ انجیل اور قرآن شریف کی تعلیم کا مقابلہ صفحہ ۳۲۳۲ سے ۳۶۶ تک ۔ ۸۔ ان تمام پیشگوئیوں کا ذکر کہ جو بعض آریوں کو بتلائی گئیں صفحہ ۴۶۸ تا صفہ ۵۱۴ حاشیہ در حاشیہ نمبر۳۔ ۹۔ آئندہ پیشگوئیوں کا بیان صفحه ۵۱۴ سے تا صفحه ۵۶۲ حاشیہ در حاشیہ نمبر۳۔ مسیح سے کوئی معجزہ ظہور میں آنا یا ان کا کوئی پیشگوئی بتلانا ثابت نہیں۔ صفحہ ا۔ ۴۳۴ سے تا صفحہ ۴۶۹ متن ۔ نجات حقیقی کیا چیز ہے اور کیونکر مل سکتی ہے صفحہ ۲۹۳ سے تا صفحہ ۳۰۶ حاشیه در حاشیہ نمبر ۲۔ یہ فہرست طبع اول میں درج ہے اور اس کے صفحات موجودہ ایڈیشن کے حواشی پر درج ہیں۔ (شمس)