براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 266
روحانی خزائن جلد ۱ ۲۶۴ براہین احمدیہ حصہ سوم جن دقائق کا بیان کرنا کسی حکیم و فلاسفر کو میسر نہیں آیا ۔ اور کوئی ذہن ان کی طرف سبقت نہیں لے گیا اُن کو قرآن شریف بکمال صحت و راستی بیان وأَخْرَى لَمْ تَقْدِرُوا تمہاری طاقت ان پر قبضہ کرنے سے عاجز ہے پر خدا کی طاقتیں ان پر محیط میه نمبراا حاشیه نمبر عَلَيْهَا قَدْ أَحَاطَ اللَّهُ ہورہی ہیں اور خدا ہر یک چیز پر قادر ہے یہاں تک تو وہ پیشین گوئیاں بِهَا وَكَانَ اللهُ عَلَى ہیں جن میں ظاہری بشارتیں ہیں۔ پھر بعد اس کے باطنی بشارتوں کی كُلِّ شَيْ ءٍ قَدِيرًا ! اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَظَلَمُوا طرف اشارہ فرما کر کہا۔ کافر اور مشرک کہ جو شرک اور کفر پر مریں ان لَم يَكُن اللهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ کے گناہ نہیں بخشے جائیں گے اور خدا ان کو ان کے کفر کی حالت میں اپنی وَلَا لِيَهْدِيَهُمْ طَرِيقًا معرفت کا راہ نہیں دکھلائے گا۔ ہاں جہنم کا راہ دکھلائے گا جس میں وہ إِلَّا طَرِيقَ جَهَنَّمَ خُلِدِین ہمیشہ رہیں گے ۔ پر جو لوگ خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے ۔ وہی فِيْهَا أَبَدًا وَالَّذِينَ ہیں کہ جو خدا کے نزدیک صدیق ہیں۔ ان کے لئے اجر ہوگا۔ ان کے امَنُوا بِاللهِ وَ رُسُلِةٍ لئے نور ہوگا۔ ان کو اسی زندگی میں بشارتیں ملیں گی یعنے وہ خدا سے نور أُولَيكَ هُمُ الصَّدِّيقُوْنَ وَالشُّهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمُ الہام کا پائیں گے اور بشارتیں سنیں گے جن میں ان کی بہتری اور مدح لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَ نُورُهُم ۳ے اور ثنا ہوگی اور خدا ان کی سچائیوں کو روشن کرے گا۔ خدا نے جو جو وعدہ کیا لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَوةِ ہے وہ سب پورا ہوگا۔ الدُّنْيَا وَفِي الآخِرَةِ دیکھ حاشیہ در حاشیہ نمبر کہ کیونکر یہ پیشین گوئی بھی پوری ہو رہی ہے۔ تم میں سے اپنے پکے اور پرانے دوست کو شناخت کرتا ہے۔ اور یہ الہام اکثر معظمات امور میں ہوتا ہے۔ کبھی اس میں ایسے الفاظ بھی ہوتے ہیں جن کے معنے لغت کی کتا ہیں دیکھ کر کرنے پڑتے ہیں بلکہ بعض دفعہ یہ الہام کسی اجنبی زبان مثلاً انگریزی یا کسی ایسی دوسری زبان میں ہوا ہے جس زبان سے ہم محض نا واقف ہیں۔ اس الہام کی مثالیں ہمارے پاس بہت ہیں۔ لیکن وہ جو ابھی اس حاشیہ کی تحریر کے وقت یعنی مارچ ۱۸۸۲ء میں ہوا ہے جس میں یہ امرغیبی بطور پیشین گوئی ظاہر کیا گیا ہے کہ اس اشتہاری کتاب کے ذریعہ سے اور اس کے مضامین پر مطلع ہونے سے انجام کار مخالفین کو شکست فاش آئے گی اور حق کے طالبوں کو ہدایت ملے گی اور بد عقیدگی دور ہوگی اور لوگ خدائے تعالیٰ کے القا اور رجوع دلانے سے مدد کریں گے اور متوجہ ہوں گے اور آئیں گے۔ وغیرھا من الامور اور وہ الہامی کلمات یہ ہیں :۔ الفتح : ۲۲ - النساء : ۱۶۹ ، ۱۷۰ ۳ الحديد: ۲۰