براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 255
۲۵۳ براہین احمدیہ حصہ سوم روحانی خزائن جلد ۱ جاننے کے لئے کوئی دقت اور اشتباہ نہیں ۔ اور اگر تعصب اور عناد کی تاریکی درمیان میں نہ ہو۔ تو وہ کامل روشنی ادنیٰ التفات سے معلوم ہوسکتی ہے ۔ یہ سچ ہے کہ فرقان مجید (۲۲۹ قُلْ يُقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلَى مَكَانَتِكُم کہ اے میری قوم تم بجائے خود کام کرو اور میں بجائے خود کام کرتا ہوں سو ۲۲۹ اشیه نمبر ا ا حاشیه در حاشیه نمبر إِنِّي عَامِلُ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ کس پر اسی دنیا میں عذاب نازل ہوتا يَأْتِيْهِ عَذَابٌ يُخْزِيْهِ وَ يَحِلُّ عَلَيْهِ ہے کہ جو اسکوڑ سوا کرے اور کس پر جاودانی عذاب نزول کرتا ہے یعنے عَذَابٌ مُّقِيمٌ ۔ الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيْلِ اللهِ زِدْنُهُمْ آخرت کا عذاب۔ جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ہے اور خدا کی راہ سے عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوا روکتے ہیں ان پر ہم آخرت کے علاوہ اسی دنیا میں عذاب نازل کریں يُفْسِدُونَ : وَلَا يَحْزُنُكَ الَّذِينَ گے اور انکے فساد کا انہیں بدلہ ملے گا۔ اور تجھے کافروں کی بداندیشی سے يُسَارِعُوْنَ فِي الْكُفْرِ ۚ إِنَّهُمْ لَنْ غم ناک نہیں ہونا چاہئے وہ خدا کے دین کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے اور يَضُرُّوا اللهَ شَيْئًا وَلَهُمْ عَذَابٌ | ان کیلئے خدا نے بزرگ عذاب مقرر کر رکھا ہے جیسے فرعون کے خاندان عظيم كَدَابِ آلِ فِرْعَوْنَ اور اس سے پہلے کافروں کا حال ہوا کہ جب انہوں نے خدا کے نشانوں وَالَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ كَفَرُوا بِايْتِ | اللهِ فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ بِذُنُوبِهِمْ سے انکار کرنا اختیار کیا تو خدا نے ان سے انکے گناہوں کا مواخذہ کیا۔ اور اس بیماری سے ہرگز نہیں مرے گا چنانچہ بعد اسکے ایک ہفتہ نہیں گزرا ہوگا کہ ہندو مذکور اس جاں گداز مرض سے بکلی صحت پا گیا۔ والحمد للہ علی ذالک۔ اب دیکھئے مولوی صاحب !!! ثبوت اسے کہتے ہیں کہ دین کے دشمنوں کا حوالہ دے کر اور دیانند پنڈت کے تابعین کی گواہی ڈال کر مسلمانوں کے بچے اور بابرکت الہام کا ثبوت دیا گیا ہے۔ کیا دنیا میں اس سے مضبوط تر کوئی ثبوت ہوگا کہ خود مذہب کے مخالفوں کو ہی گواہ قرار دیا جائے۔ مہربان من کہاں اور کس ملک میں آپ نے دیکھا کہ کبھی اس قسم کے بچے اور بابرکت الہام جن میں ایک مایوس کے زندہ رہنے کی خبر دی گئی۔ گویا مردہ کے جینے کی بشارت ملی۔ کسی اور فرقہ عیسائی یا آریہ یا برہمو میں ایسے سخت مخالفوں کی گواہی سے ثابت ہوئے ہوں۔ اگر کوئی چشم دیدہ ماجرا یاد ہے تو ایک آدھ کا نام تو بتائیے ۔ اب کہئے کہ یہ مبارک الہام خاصہ امت محمدیہ ہے یا نہیں۔ اسی طرح ایسے ہی صد ہا اعلیٰ درجے کے الہاموں کی نسبت ہمارے پاس اس قدر ثبوت ہیں کہ جن کو آپ گن نہ سکیں۔ آپ نے دن کو رات تو قرار دیا۔ ۲۲۹ پر اب آفتاب کو کہاں چھپاؤ گے۔ آپ کو دین اسلام کے مخالفوں کے گھر کی بھی کچھ خبر ہے۔ نور ایمان کیا وہاں تو ایمان ہی نہیں ۔ وَمَنْ لَمْ يَجْعَلِ اللَّهُ لَهُ نُورًا فَمَا لَهُ مِنْ نُوْرٍع الزمر : ۴۰، ۴۱ النحل : ۸۹ ۳ ال عمران: ۱۷۷ - النور : ۴۱