براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 254
۲۵۲ براہین احمدیہ حصہ سوم روحانی خزائن جلد ۱ ور نہ قرآن شریف کی بے نظیری حق کے طالبوں کے لئے ایسی ظاہر اور روشن ہے ۲۲۸) کہ جو آفتاب کی طرح اپنی شعاعوں کو ہر طرف پھیلا رہی ہے جس کے سمجھنے اور ۲۲۸ بقیه حاشیه حاشیه نمبر لا يَعْلَمُونَ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَی نہیں جانتے ۔ کہ وہ اس بات پر قادر ہے کہ تم کو نشان دکھلانے أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِن فَوْقِكُمْ کے لئے اوپر سے کوئی عذاب نازل کرے یا تمہارے پاؤں أَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمْ اَوْ يَلْبِسَكُمْ کے نیچے سے کوئی عذاب نمودار ہو یا ایمانداروں کی لڑائی سے تم شِيَعًا وَ يُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ کو عذاب کا مزہ چکھاوے۔ دیکھو ہم کیونکر آیات کو پھیرتے انظر كيف تُصرف الآيتِ لَعَلَّهُمْ ہیں تا وہ سمجھ لیں۔ اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم بچے ہو تو بتلاؤ کہ يَفْقَهُونَ ٤٠ وَيَقُولُونَ مَتى هذا یہ وعدہ کب پورا ہوگا ۔ کہہ مجھے تو اپنے نفس کے نفع و ضرر کا بھی الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صدِقِينَ قُلْ لا أَمْلِكُ اختیار نہیں ۔ مگر جو خدا چاہے وہی ہوتا ہے۔ ہر ایک گروہ کے لِنَفْسِي ضَرًّا وَّلَا نَفْعًا إِلَّا مَا شَاءَ اللہ لئے ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت مقررہ ان کا پہنچتا ہے لِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ إِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ فَلَا تو پھر نہ اس سے ایک ساعت پیچھے ہو سکتے ہیں اور نہ ایک يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ ۔ ۳ ساعت آگے ہو سکتے ہیں۔ ساتھ ہی کسی قدر رو پیہ بھی آیا۔ اور واقعہ مذکورہ سے کچھ دن پہلے ایک نہایت عجیب نشان الہی ظہور میں آیا۔ اس کا مختصر بیان یہ ہے کہ ایک ہندو آریہ باشندہ اسی جگہ کا طالب علم مدرسہ قادیان جس کی عمر ہیں یا بائیس برس کی ہوگی کہ جو ابھی تک اس جگہ موجود ہے۔ ایک مدت سے یہ مرض وق مبتلا تھا۔ اور رفتہ رفتہ اس کی مرض انتہاء کو پہنچ گئی اور آثار مایوسی کے ظاہر ہو گئے ۔ ایک دن وہ میرے پاس آ کر اور اپنی زندگی سے نا امید ہو کر بہت بے قراری سے رویا۔ میرا دل اس کی عاجزانہ حالت پر پکھل گیا۔ اور میں نے حضرت احدیت میں اس کے حق میں دعا کی ۔ چونکہ حضرت احدیت میں اس کی صحت مقدر تھی۔ اس لئے دعا کرنے کے ساتھ ہی یہ الہام ہوا۔ قلنا یا نار کونی بردًا و سلاما ۔ یعنے ہم نے آپ کی آگ کو کہا کہ تو سرد اور سلامتی ہو جا۔ چنانچہ اسی وقت اس ہندو اور نیز کئی اور ہندوؤں کو کہ جواب تک اس قصبہ میں موجود ہیں اور اس جگہ کے باشندہ ہیں۔ اس الہام سے اطلاع دی گئی اور خدا پر کامل بھروسہ کر کے دعوی کیا گیا کہ وہ ہند و ضر ور صحت پا جائے گا۔ الانعام: ۳۸ الانعام: ۳۶۶ یونس: ۵۰،۴۹