براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 249 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 249

روحانی خزائن جلد ۱ ۲۴۷ براہین احمدیہ حصہ سوم ۲۲۳ میں یکتا اور بے نظیر ہونا سب کے نزدیک مسلم ہے۔ صداقت مذکورہ کے ماننے سے مونہہ پھیرتا ہے۔ بعض اسلام کے مخالف یہ حجت پیش کرتے ہیں کہ اگر چہ عقلی طور پر ر پر وَإِنَّهُ لَكِتُبُ عَزِيزٌ لَا يَأْتیہ اور وہ ایک ایسی کتاب ہے کہ جو ہمیشہ باطل کی آمیزش سے منزہ رہے گی ۔ اور ۲۲۳ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ کوئی باطل اس کا مقابلہ نہیں کر سکا اور نہ آئندہ کسی زمانہ میں مقابلہ کرے گا۔ خَلْفِهِ تَنْزِيلٌ مِنْ حَكِيمٍ یعنی اس کی کامل صداقتیں کہ جو ہر یک باطل سے منزہ ہیں۔ تمام باطل حَمِيدٍ ۔ وَمَنْ لَّا يُجِبْ دَاعِيَ پرستوں کو کہ جو پہلے اس سے پیدا ہوئے یا آئندہ بھی پیدا ہوں ملزم اور اللهِ فَلَيْسَ بِمُعْجِزِ فِي الْأَرْضِ لا جواب کرتی رہیں گی اور کوئی مخالفانہ خیال اس کے سامنے تاب مقاومت وَ لَيْسَ لَهُ مِنْ دُونِةٍ نہیں لائے گا اور جو شخص اس کے قبول کرنے سے انکار کرے۔ وہ خدا کو اپنا أوْلِيَاءُ : إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا غلبہ ظاہر کرنے سے روک نہیں سکے گا۔ اور خدا کے مقابلہ پر کوئی اس کا حمائتی الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ ۔ ٣ نہیں ۔ ہم نے یہ کلام آپ اتارا ہے اور ہم آپ ہی اس کے نگہبان رہیں قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَمَا يُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَمَا يُعِيدُ۔ وَقَالَ گے۔ ان کو کہہ کہ حق آگیا اور باطل بعد اس کے نہ اپنی کوئی نئی شاخ نکالے گا الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَسْمَعُوا جس کا رڈ قرآن میں موجود نہ ہو اور نہ اپنی پہلی حالت پر عود کرے گا اور لِهَذَا الْقُرْآنِ وَالْغَوْا فِيْهِ کافروں نے کہا کہ اس قرآن کومت سنو اور جب تم کو سنایا جائے تو تم لَعَلَّكُمْ تَغْلِبُونَ ۔ وَقَالَتْ بک بک کرنے سے اس میں ایک شور ڈال دیا کرو۔ شاید اسی طرح تم کو غلبہ ہو اور مطلب میں ہمارا اور ان کا بکلی اتفاق ہے تا لوگ ان کی نسبت شبہ اور شک میں نہ رہیں اور ان کی مشتبہ کلام موجب فتنہ نہ ٹھہرے۔ اور اگر یہ حال ہے کہ مولوی صاحب کو خو داسی امر میں شک ہے کہ خدا کسی مسلمان سے بطور الہام بھی کلام کرتا ہے تو یہ عاجز بفضل الله ورحمته وبحكم واما (۲۲۳) بنعمة ربك فحدث کسی قدر بطور نمونہ ایسے الہامات بیان کر سکتا ہے جن سے خود یہ عاجز مشرف ہوا اور جن سے مولوی صاحب کو بلکلی تسلی اور تشفی حاصل ہو جائے اور جن پر غور کرنے سے یہ بھی مولوی صاحب کو معلوم ہو کہ یہ علوم ربانی اور اسرار آسمانی کہ جو مسلمانوں پر بذریعہ الہام یقینی اور قطعی منکشف ہوتے ہیں یہ اسلام کے مخالفوں کو ہرگز حاصل نہیں ہو سکتے اور نہ کبھی ہوئے اور نہ کسی مخالف اسلام کی طاقت ہے کہ ان کے مقابلہ پر دم مار سکے۔ چنانچہ وہ بعض الہامات جن کو میں اس جگہ لکھنا مناسب سمجھتا ہوں یہ تفصیل ذیل ہیں:۔ حم السجده ۴۲ ۴۳ ٢ الاحقاف : ٣٣٣ الحجر : ٤١٠ سبا ۵۰ ۵ حم السجده: ۲۷