براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 52
روحانی خزائن جلد ۱ ۵۲ براہین احمدیہ حصہ اوّل اثبات پر یا اس کے ابطال پر یعنی جیسا کہ رائے اور اعتقاد ہو صرف ایک ہی دلیل بپابندی انہیں شرائط اور انہیں حدود کے جو اشتہار ھذا میں ہم ذکر کر چکے ہیں اپنی الہامی کتاب سے نکال کر دکھلاویں۔ المشـ ـتهر خاکسار ميرزا غلام احمد مقام قادیان ضلع گورداسپور پنجاب