براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 49
روحانی خزائن جلد 1 ۴۹ براہین احمدیہ حصہ اول کی گئی ہیں اور چونکہ یہ دلیل بھی اصاف دلائل میں سے ایک صنف ہے اس لئے جیسا کہ مخاصم پر تمام اصناف دلائل کا پیش کرنا فرض ہے اس لئے اس دلیل کا بھی پیش کرنا فرض ہے مگر اس دلیل کو دکھلانے کے لئے ان تمام دلائل کا دکھلانا بھی ضروری