براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 42 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 42

روحانی خزائن جلد ۱ ۴۲ براہین احمدیہ حصہ اوّل بپایۂ صداقت پہنچاتا ہے جیسے وجود صانع عالم کا ثابت کرنا توحید کو بپایہ ثبوت پہنچانا ضرورتِ الهام پر دلائل قاطعہ کا لکھنا اور کسی احقاق حق اور ابطال باطل سے قاصر نہ رہنا پس یہ امر فرقان مجید کے منجانب اللہ ہونے پر بڑی بزرگ دلیل ہے جس سے حقیت