براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 35 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 35

روحانی خزائن جلد ۱ ۳۵ براہین احمدیہ حصہ اوّل کل مجموعے کی ضرورت ہے کہ اگر من حیث الاجتماع اس پر نظر ڈالی ۔ جائے یعنی نظر یکجائی سے اس کی تمام افراد کو دیکھا جائے تو وہ کل مجموعی ایک ایسی عالی حالت میں ہو جو تحقق اس حالت کا تحقق حقیت فرقان مجید اور صدق رسالت آنحضرت کو مستلزم ہو اور جب