براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 10
روحانی خزائن جلد ۱ براہین احمدیہ حصہ اوّل عذرات رفع کرنے کے لئے اور اپنی حجت ان پر پوری کرنے کے لئے خوب بند و بست کیا گیا ہے یعنی ایک اشتہار تعدادی دس هزار روپیہ کا اسی غرض سے اس میں داخل کیا گیا ہے کہ تا منکرین کو کوئی عذر اور حیلہ باقی نہ رہے اور یہ اشتہار مخالفین پر ایک ایسا بڑا بوجھ ہے کہ جس سے سبکدوشی حاصل کرنا قیامت تک ان کو نصیب نہیں ہو سکتا اور نیز یہ ان کی منکرانہ زندگی کو ایسا تلخ کرتا ہے جو انہیں کا جی جانتا ہوگا۔ غرض یہ کتاب نہایت ہی ضروری اور حق کے طالبوں کے لئے نہایت ہی مبارک ہے کہ جس سے حقیت اسلام کی مثل آفتاب کے واضح اور نمایاں اور روشن ہوتی ہے اور شان اور شوکت اُس مقدس کتاب کی کھلتی ہے کہ جس کے ساتھ عزت اور عظمت اور صداقت اسلام کی وابستہ ہے۔ فہرست معاونین کی کہ جنہوں نے ہمدردی دینی سے اشاعت کتاب براہین احمدیہ میں اعانت کی اور خریداری کتابوں سے ممنون اور مشکور فرمایا۔ نمبر نام ان معاون صاحب کا کہ جنہوں نے خریداری کتاب سے تعدادز را عانت یا یونہی اعانت فرمائی کیفیت (۱) حضرت خلیفہ سید محمد حسن خان صاحب بہادر وزیر اعظم و دستور از جیب خاص از دیگر احباب بابت خریداری کتاب ج ୯ معظم ریاست پٹیالہ امه واكه معرفت جناب ممدوح مولوی فضل حکیم صاحب بابت خریداری کتاب خدا بخش خان صاحب ماسٹر ايضا سید محمدعلی صاحب منصرم تعمیر چھاؤنی مولوی احمد حسن صاحب خلف مولوی علی احمد صاحب غلام نبی خان صاحب محرر نظامت کرم گڑھ کالے خان صاحب ناظم کرم گڑھ شیخ کریم اللہ صاحب ڈاکٹر ناظم حفظان صحت شیخ فخر الدین صاحب سول حج او او او او "