براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 3

روحانی خزائن جلد ۱ براہین احمدیہ حصہ اوّل خیر کا ثواب دے اور اجر عظیم بخشے ) اور اکثر صاحبوں نے ایک یا دو نسخہ سے زیادہ نہیں خریدا۔ اب حال یہ ہے کہ اگر چہ ہم نے بموجب اشتہار مشتہرہ سوم دسمبر ۱۸۷۹ ء بجائے پانچ روپیہ کے دس روپیہ قیمت کتاب کی مقرر کر دی مگر تب بھی وہ قیمت اصل قیمت سے ڈیڑھ حصہ کم ہے۔ علاوہ اس کے اس قیمت ثانی سے وہ سب صاحب مستقلی ہیں جو اس ا۔ جناب نواب شاہ جہان بیگم صاحبہ بالقا به فرمان فرمائے بھوپال۔ اشتہار سے پہلے قیمت ادا ۲۔ جناب نواب علاؤالدین احمد خان بہا در والی لوہارو۔ کر چکے لہذا بذریعہ اس جناب مولوی محمد چراغ علی خان صاحب نائب معتمد مدار المهام اعلان کے بخدمت ان عالی مراتب خریداروں کے کہ دولت آصفیہ حیدر آباد دکن۔ ۴۔ جناب غلام قادر خان صاحب وزیر ریاست نالہ گڑھ پنجاب۔ جن کے نام نامی حاشیه جناب نواب مکرم الدولہ بہا در حیدر آباد۔ ۔ جناب نواب نظیر الدولہ بہادر بھوپال۔ میں بڑے فخر سے درج ہیں اور دیگر ڈی ہمت امراء کے ے۔ جناب نواب سلطان الدولہ بہادر بھوپال ۔ ۔ جو حمایت دین اسلام میں جناب نواب علی محمد خان صاحب بہادر او دھیانہ پنجاب مصروف ہو رہے ہیں عرض ہورہے ۔ جناب نواب غلام محبوب سبحانی خان صاحب بہادر رئیس اعظم لاہور کی جاتی ہے۔ کہ وہ ایسے کار ۱۰۔ جناب سردار غلام محمد خان صاحب رئیس واہ۔ ثواب میں کہ جس سے ۔ جناب مرزا سعیدالدین احمد خان صاحب باور اکٹر اسٹنٹ کمشنر فیروز پور اعلائے کلمہ اسلام ہوتا ہے اور جس کا نفع صرف اپنے ہی نفس میں محدود نہیں بلکہ ہزار ہا بندگان خدا کو ہمیشہ پہنچتا رہے گا ۔ اعانت سے دریغ نہ فرما دیں کہ ہمو جب فرمودہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سے کوئی اور بڑا عمل صالح نہیں کہ انسان اپنی طاقتوں کو ان کاموں میں خرچ کرے کہ جن سے عباد الہی کو سعادت اخروی حاصل ہو ۔ اگر حضرات محمد وحین اس طرف متوجہ ہوں گے تو یہ کام کہ جس کا انجام بہت روپیہ کو چاہتا ہے اور جس کی