اَربعین — Page 386
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۳۸۶ اربعین نمبر ۳ اربعین نمبر ۳ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نحمده ونصلى على رسوله الكريم رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَاَنْتَ خَيْرُ الْفَتحِيْنَ اے ہمارے خدا! ہم میں اور ہماری قوم میں سا فیصلہ کر اور توبہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ عمار آمین اشتها را نعامی پانسور و پیه بنام حافظ محمد یوسف صاحب ضلع دار نهر اور ایسا ہی اس اشتہار میں یہ تمام لوگ بھی مخاطب ہیں جن کے نام ذیل میں درج ہیں مولوی پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی ۔ مولوی نذیر حسین صاحب دہلوی ۔ مولوی محمد بشیر صاحب بھوپالوی مولوی حافظ محمد یوسف صاحب بھوپالوی ۔ مولوی تلطف حسین صاحب دہلوی ۔ مولوی عبدالحق صاحب دہلوی صاحب تفسیر حقانی ب تفسیر حقانی مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی ۔ مولوی محمد صدیق صاحب دیو بند حال مدرس بچھر ایوں ضلع مراد آباد شیخ خلیل الرحمن صاحب جمالی سرساوه ضلع سہارن پور۔ مولوی عبدالعزیز صاحب لدھیانہ۔ مولوی محمد صاحب لدھیانہ ۔ مولوی محمد حسن صاحب لدھیانہ۔ مولوی احمد اللہ صاحب امرتسری۔ مولوی عبد الجبار صاحب غزنوی ثم امرتسری الاعراف: ۹۰