انجام آتھم — Page 388
مامور من اللہ ہونے کا دعویٰ ۳۲۱ آپ کا دعویٰ نبوت(نیز دیکھئے مضامین میں نبوت) آپؑ کا دعویٰ حقیقی نبوت کا نہیں ۲۷ح آپؑ کا نام نبی اللہ مجازی معنوں کے رو سے ہے ۲۸ح آپ کے بارہ میں پیشگوئیاں آنحضرتؐ کی آپ کی شادی اور اولاد ہونے کی پیشگوئی ۳۳۷ح عبداللہ غزنوی کی آپ کے متعلق پیشگوئی ۲۹۳،۳۴۳ آپ کے متعلق بٹالوی کی پیشگوئی جھوٹی نکلی ۳۴۰ح آپ کی پیشگوئیاں مسیح موعودؑ کی پیشگوئیاں خدا کے نبیوں کی پیشگوئیوں کے نمونہ پر ہیں ۳۳۷ آتھم کی موت پر دلالت کرنے والی پیشگوئیاں ۱،۲ لیکھرام پشاوری کی موت کی پیشگوئی ۲۸ح آپ کی عیسائیوں کے ایک فتنہ کے متعلق پیشگوئی ۲۸۶ آپ کے لبوں پر فصاحت و بلاغت جاری ہونے والی پیشگوئی ۲۹۰ علم قرآن کے دئیے جانے کی پیشگوئی ۲۹۱ جلسہ مذاہب میں مضمون غالب رہنے کی پیشگوئی ۲۹۹،۳۱۶ح بیٹوں کی قبل از پیدائش خبر دیا جانا ۲۹۹ عبد اللہ آتھم کی موت کی پیشگوئی (تفصیل دیکھئے اسماء میں عبد اللہ آتھم) احمد بیگ اور اس کے داماد کی موت کی پیشگوئی (تفصیل دیکھئے اسماء میں احمد بیگ) رجوع خلائق ہونے اور دنیا میں شہرت پانے کی پیشگوئی ۲۸۶ پنڈت دیانند کی موت ،دلیپ سنگھ کے ارادہ سیر ہندوستان میں ناکامی اور مہر علی ہوشیارپوری کی مصیبت کے بارے میں پیشگوئیاں ۲۹۷ ایک صاحب کے سوال کہ آپ کے دعویٰ کی تائید میں خدا کی طرف سے کونسے نشان ظاہر ہوئے کا تفصیلی جواب اور نشانات کا ذکر ۲۸۵ خدا کے چھ طور کے نشان آپ کے ساتھ ہونا اور ان کی تفصیل ۳۰۴تا۳۱۱ آپ کی تعلیم آپ کی تعلیم دربارہ قرآن کریم ۳۴۵ آپ کی تعلیم دربارہ اسلام ۳۴۶ آپ کی کتب (نیزدیکھئے کتابیات) آپ کا مدلل کتابیں اور نفع رساں رسالے تالیف کرنا ۸۱،۲۹۰ حضرت عیسیٰ ؑ کے فوت ہونے اوردوبارہ بطور بروز کے آنے کے متعلق آپ کی چند مطبوعہ کتب ۴۸ح آپ کی کتب کے نیک روحوں پر اثرات ۳۱۹ گورنمنٹ کی خیرخواہی کے لئے کتب کی اشاعت ۶۸ غصہ اور کراہت کی حالت میں کتاب پڑھنے سے منع فرمانا ۱۶۶ آپ کے اشتہارات (دیکھئے مضامین میں اشتہارات) مسیح موعود اور جہاد(نیز دیکھئے مضامین میں جہاد) مسیح موعود جنگ نہیں کرے گا بلکہ کلمات حکمیہ، دعاؤں اور آسمانی حربہ سے دشمنوں کو زیر کرے گا ۱۳۷،۱۳۸ مسیح موعود اور مخالفین مخالفین کو نصائح ۱۶۶،۱۶۸ مخالفین کے لئے خیرخواہی کا خواہاں ہونا ۱۵۹ بعض مخالف مولویوں کا آپ کے خلاف گورنمنٹ کو آپ کے بدخواہ اور باغی ہونے کی شکایت کرنا اور آپ کا جواب ۶۸ لفظ توفی کے معنوں کے ضمن میں مخالفین کے لئے دو لعنتیں ۱۵۵ آپ کی استجابت دعا قبولیت دعا کا الہام اور اس کے مطابق کثرت سے دعاؤں کا قبول ہونا ۱۸۱ مکذبین کو قبولیت دعا کے مقابلہ کا چیلنج ۳۰۳ح آپ پر نعماء الٰہیہ آپ کا منعم علیہم میں سے ہونا اور جسمانی و روحانی نعماء و احسانات الٰہیہ کا ذکر ۵۰،۷۵،۷۶،۱۸۱