انجام آتھم — Page 380
امیر علی شاہ مولوی آف اجمیر۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰ امیر علی آف سہارنپور۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰ امین بیگ میرزا ۳۲۵ اہتمام علی سید ۳۲۸ ایری اس بشپ تثلیث کا منکر ۳۹ح ایلیا ۱۲،۱۴۹،۱۵۹،۳۰۷ح عیسیٰ ؑ نے آپ کے نزول کی پیشگوئی کی تاویل کی ۱۲۸ ایوب بیگ میرزا ۳۲۵ ب۔پ۔ت۔ٹ۔ث بادل شاہ بدایونی مرزا۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ بخاری امام (دیکھئے محمد بن اسماعیل بخاری) بدرالدین شاہ۔مباہلہ کا مخاطب ۷۲ برکت علی مرحوم ۳۲۸ برہان الدین جہلمی مولوی ۳۱۳ح،۳۲۶،۳۲۷ بشیر احمد مرزا(فرزند حضرت مسیح موعود ؑ ) ۲۹۹ بلعم بعور ۲۴ بوڑے خان ڈاکٹر ۳۱۳ح،۳۲۷ بھولے خاں عیسائی آتھم کی موت کے غم سے مر گیا ۳ح پولوس (سینٹ پال ) اس شخص نے عیسائی مذہب میں بہت فساد ڈالا ۳۲۱ پیر بخش منشی۔جالندھر ۳۲۶ پیر بخش میاں۔لدھیانہ ۳۲۶ پیر صاحب العَلَم سندھ والے آپ کو کشفاً بتایا گیا کہ یہ مسیح موعود صادق ہے ۳۴۴ تاج الدین بابو ۳۲۶ تاج محمد خاں منشی ۳۲۶ توکل شاہ۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ ٹھاکر داس پادری ۳۶،۴۰،۴۴ ثناء اللہ امرتسری مولوی۔مباہلہ کا مخاطب ۷۰،۳۰۱،۳۰۴ح،۳۰۷ح،۳۰۹ح،۳۱۶ح،۳۱۸ح ج۔چ۔ح۔خ جابر جعفی (یکے از راویان حدیث گرہن) ۳۳۳،۳۳۴ جان محمد میاں ۳۲۶ جلال الدین بخاری شاہ۔مباہلہ کا مخاطب ۷۱ جلال الدین منشی ۳۱۳ح،۳۲۵ جمال الدین خواجہبی اے۔لاہور ۳۲۷ جمال الدین مولوی۔سیدوالہ ۳۲۶ جمال الدین میاں۔سیکھواں ۳۱۳ح،۳۲۵ جیون علی سید ۳۲۸ چراغ الدین قاضی ۳۲۷ چراغ علی نمبردار شیخ ۳۲۶ حامد شاہ سید ۳۲۵ حبیب الرحمن منشی ۳۲۸ حبیب اللہ مرحوم مولوی ۳۲۸