انجام آتھم — Page 376
لفظ توفّی کے مختلف معنی ۱۳۰،۱۳۱،۱۳۴،۱۵۴،۱۵۵ لفظ توفّیکے موت کے سوا معنوں کی تائیدمیں صحابہ کا کوئی اثر یا کوئی حدیث نہیں ۱۳۳ توفّی میں جب فاعل اللہ، مفعول مردوں یا عورتوں میں سے کوئی ہو تو قبض روح یا مارنے کیلئے ہی آتا ہے ۱۵۳ لفظ تو فّی کو کسی کلام اور شعراء کے شعر میں سوائے بقا کے ساتھ موت کے نہیں پایا ۱۵۶ وفات مسیح پر کتب حضرت مسیح موعودؑ کے اسماء ۴۸ح مسیح موعودؑ کواللہ نے عیسیٰؑ کی وفات کی خبر دی ۸۰ خدا اور رسول کی وفات مسیح کے متعلق شہادت ۱۱۱،۱۳۰ امام مالک ، امام ابن حزم اور امام بخاری وفات مسیح کے قائل تھے ۴۸،۶۸،۱۳۲ وفات مسیح پر اجماع ۱۳۲ وفات مسیح قرآن وحدیث ، اہل زمانہ کی شہادت اور عقل سے بپایۂ ثبوت پہنچ گئی ۱۲۸،۱۳۵،۱۴۸،۱۵۸،۳۱۹،۳۲۱ آنحضرت ؐ نے معراج کی رات عیسیٰ ؑ کو فوت شدہ انبیاء میں دیکھا ۱۳۳ حدیث میں آنحضرتؐ کی عمر مسیح کی عمر سے نصف بتایا جانا ۱۴۸ ولایت خدا نے اولیاء کو توحید کے خیموں کیلئے بطور میخوں کے بنایا ۷۳ اولیاء ہر قسم کی کجی سے بچائے جاتے ہیں ۸۶ انجام کار اولیاء اللہ مخالفوں پر غالب آتے ہیں ۲۶۵ ویل ویل کا لفظ بددعا کیلئے آتا ہے ۴۱ ویل کے لفظ کو استعمال کرنا عیسائیوں پر واجب ہے اور اس کے معنی سختی ، لعنت اور ہلاکت کے ہیں ۴۴ ہندو مذہب ۴۵ ہندواپنے دیوتا بیل کو نہیں کھاتے ۴۱ح وہ پسند کرتے ہیں کہ فحاشی ہمیشہ کیلئے قائم رہے ۱۲۳ح براہمنوں کا کہناکہ طبقات میں تفاوت پچھلے جنم کے اعمال کے باعث ہے ۱۰۵ وہ کہتے ہیں کہ مخلوقات کی اصل کا کوئی خالق نہیں ۱۰۸ انہوں نے اپنے خیالات میں تنا قضات کو جمع کر لیاہے ۱۲۲ جزا سزا کا طریق ہندوؤں نے تناسخ اور عیسائیوں نے کفارہ بیان کیا ہے جو غیر معقول ہے اور ان کا ردّ ۱۰۶تا۱۲۳ح ہندوؤں کا عقیدہ تناسخ یہ عقیدہ الٰہی نظام رحمانیت کے خلاف ہے ۱۰۶ح یہ خدائے قادرو خالق کو ضعیف و بیکار بنا ڈالتا ہے ۱۰۷ح قائلین تناسخ کو خدا کی طرح روح اور مادہ کو قدیم ماننا پڑتا ہے اس صورت میں وہ رب العالمین نہیں ہو سکتا ۱۰۸ح یہ امر خدا کی طرف سے ہوتا تو لوگوں کی قلت و کثرت حیوانات کی تعداد کے تغیر کے برابر ہوتی ۱۱۲ح ارواح کا آسمان سے نازل ہوناباطل اور بے دلیل ہے ۱۱۳ح اگر اجرام فلکی میں لوگ آباد ہیں تو ارواح کو زمین پر بھیجنے کے کوئی معنے نہیں ۱۱۴ح تناسخ ماننے سے نکاح سے بھی اجتناب کرنا چاہئے ۱۲۲ح کوئی ثبو ت نہیں کہ دنیا میں آنے والی روح دوبارہ آئی ہے ۱۵۵ براہمن تفاوت مراتب مخلوقات کے تناظر میں تناسخ پر ایمان رکھتے ہیں ۱۰۵ح یا جوج ماجوج مسیح یاجو ج ماجوج سے جنگ نہیں کرے گا ۱۳۸ یاجوج و ماجوج اور ان کی افواج ظاہر کر دی گئیں ۱۴۲ یوم الدین اس عالم کے بعد ایک اور عالم ہے جسے یوم الدین کا نام دیا گیا ہے ۱۲۴ح یونی ٹیرین عیسائی موحدین کا فرقہ جو یسوع کو انسان اور رسول جانتا ہے ۳۹ح