انجام آتھم — Page 362
تمام امور کے حقائق ہر شخص پر نہیں کھلتے بہت سے مخفی رکھے جاتے ہیں جو دوسروں پر کھلتے ہیں ۸۴ جب قوت استقامت باقی نہیں رہتی تو انسان گناہ کی طرف جھک جاتا ہے ۵۶ انگریزی گورنمنٹ گورنمنٹ کاہر مذہب و قوم سے مساویانہ سلوک ۳۸،۲۸۳ گورنمنٹ کو مذہبی مباحثات کی آزادی شرائط کی پابندی سے محدود کرنے کی تجویز ۳۹ گورنمنٹ کی خیر خواہی کی غرض ۶۸ گورنمنٹ برطانیہ کی تعریف ، شکر گزاری اور خاندانی خدمات کا ذکر ۲۸۳ گورنمنٹ کے طول عمر اور بقا کی دعا ۲۸۴ اہل حدیث اہل حدیث باوجوداہل حدیث کہلانے کے حدیثوں کے مغز سے ناواقف ہیں ۳۱ح اہل سنت اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ وعید میں خدا کے ارادہ عذاب کا تخلف جائز ہے مگر بشارت میں نہیں ۷ح،۳۱ح ب بادشاہ اسلام میں کافر بادشاہ کے عدل سے فائدہ اٹھا کر اس پر باغیانہ حملہ کا حکم نہیں ۳۷ روم کے بادشاہ نے عیسائی فرقہ موحدین کا مذہب اختیار کیا اور چھ بادشاہ موحد رہے ۳۹ح یسعیاہ کی پیشگوئی بادشاہ کے تضرع کے سبب پندرہ دن سے پندرہ سال کے ساتھ خدا نے بدل دی ۳۳۶ بروز بروز کا عقیدہ بدعت نہیں اس کی نظیر یں گزر چکی ہے ۱۵۹ حضرت عیسیٰؑ کا دوبارہ آنا بطور بروز مراد ہے ۴۸،۸۰ بروز کے طور پر نزول صحف سابقہ میں مسلم ہے ۱۲۸ بروز کا طریق خدائے رحمن کی سنن سے ثابت ہے ۱۵۹ بغاوت بغاوت کا خیال دل میں لانا نہایت درجہ کی بدذاتی ہے ۶۸ پ پادری نادان پادریوں کی تمام یا وہ گوئی آتھم کی گردن پر ہے ۲ پادریانہ مشرب رکھنے والے جھوٹ کے پتلے ہیں ۱۷ آتھم پادریوں کا منہ کالا کر کے قبر میں داخل ہو چکا ہے ۲۹۲ح آتھم کے معاملہ میں شک کرنے والے پادری کودعوت مباہلہ ۳۲ تمام پادری صاحبوں کے لئے احسن طریق فیصلہ ۳۴ پادری ہمارے سید مولیٰ ؐ کی بے ادبیاں کر رہے ہیں ۳۰۷ پادری اسلام کی توہین اور تحقیر کرتے ہیں ۳۶ پادریوں کے سوا اور کوئی دجال اکبر نہیں ۴۷ پادریوں کو بدزبانی اور گالیوں کا طریق چھوڑ نے کی تجویز ۲۹۳ ایمان ہے تو ایک پادری بات سے الٹی جوتی کو سیدھا کر کے تو دکھلائے ۲۹۱ آتھم کی پیشگوئی کی تکذیب میں پادریوں نے جھوٹ سے کام لیا ۳۲۹ پیشگوئی ؍پیشگوئیاں پیشگوئیوں میں استعارات اور لطیف اشاروں کاپایا جانا اور ایک رویا کی مثال ۴۶،۸۷،۹۲،۹۳ پیشگوئیوں کے وقتوں میں استعارات۔جیسے دن سے مراد سال ہوتا ہے ۳۱ح،۱۸۳ پیشگوئیوں میں ایسی فوق العادت شرطیں ہوتی ہیں کہ کوئی جھوٹا فائدہ نہیں اٹھا سکتا ۳۲۴