انجام آتھم — Page 359
مضامین آ۔ا آزمائش بندہ کی آزمائش کبھی مشکلات سے بھی ہوتی ہے ۹۵ خدا آزمائش کی انتہاپر رحم کرتا ہے ۱۲۰ح ہر ایک اصطفاء ابتلا کے بعد ہوتا ہے ۳۴۱ آسمان آسمان زمین کے اعمال پر گواہی دیتا ہے ۲۹۵ آسمان زمین کے واقعات کیلئے آئینہ عکس نما کا حکم رکھتا ہے ۳۳۶ آیت آیت اور ارہاص میں فرق ۳۳۴ آیت یعنی نشان ظاہر کرنے کا مقصد ۳۳۵ح ابناء اللہ اہل اللہ کو پہلی کتب میں بطور استعارہ ابناء اللہ کہا گیا ہے نیز انبیاء پر اس لفظ کا استعمال ۵۷ح اجماع حیات مسیح پر اجماع نہیں ہوا ۱۳۲ قرآن مجید کے خلاف کوئی اجماع قابل قبول نہیں ۱۳۳ عقیدہ اجماعیہ کا منکر ملعون ہے ۱۴۴ اخبار نویس اخبار والوں کو تنبیہ اور نصائح ۲۸۴ آتھم کے مؤید اخبار نویس پیشگوئی کی حقیقت کھلنے پر چپ ہو گئے ۲۸۹ ارہا ص قبل از وقت ظاہر ہونے والی علامات کانام ارہاص ہے ۳۳۴ استجابت دعا (دیکھئے زیر عنوان دعا) استخارہ مخالفین کو مباہلہ سے قبل مسنون استخارہ کرنے کی تجویز ۱۶۴ استعارہ اللہ کی خبروں میں استعارات پنہاں ہوتے ہیں ۸۷ الہامات میں بعض الفاظ کا استعارہ اور مجاز کے طور پر استعمال ہو نا ۲۸ح پیشگوئیوں میں استعارات ۳۱ح،۱۸۳ اہل اللہ کو بطور استعارہ ابناء اللہ کہا جانا ۵۷ح اسلام ۱۹،۲۴،۲۶،۳۳،۳۷،۳۸،۴۱،۴۵،۴۸،۷۹، ۱۱۶،۱۲۰،۱۲۳،۱۴۳،۱۷۳،۲۸۵،۲۸۸،۳۱۴ح، ۳۱۵،۳۱۶ح،۳۱۷،۳۱۸ ،۳۲۴ ،۳۳۹ اسلام ہی زندہ مذہب ہے ۳۴۵ خدا سے زندہ تعلق بجز اسلام کے ہرگز ممکن نہیں ۳۴۶ اسلام نے ان پر تلوار اٹھانے کا حکم فرمایا ہے جو مسلمانوں پر تلوار اٹھائیں ۳۷ قتال کے متعلق اسلام اور توریت کے حکم میں فرق ۳۷ چودھویں صدی کے سر پراسلام پر ہزاروں حملے ہوئے ۳۲۱ اسلام کسی زمانہ میں بھی اہل کرامت سے خالی نہیں رہا ۳۴۵ اسلام موسیٰ کا طور ہے جہاں خدا بول رہا ہے ۳۴۶ عقل اسلامی توحید تک ہی گواہی دیتی ہے ۴ اسلامی جزا و سزا کا طریق احسن اور معقول ہے ۱۲۴ح بٹالوی کا قائل ہونا کہ یہ تمام تاثیریں خدا کی طرف سے تھیں اور مضمون اسلام کی فتح کا موجب ہوا ۳۱۶ح شریعت پر ذرہ برابر اضافہ یا کمی کرنے والے پر اللہ ، فرشتوں اور لوگوں کی لعنت ۱۴۴ آنحضرت ؐ کے وقت میں شق قمر ہونے میںیہ حکمت تھی کہ علماء کی دیانت ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی ۲۹۵ عقیدہ اجماعیہ کا منکر ملعون ہے ۱۴۴