انجام آتھم — Page 325
روحانی خزائن جلد ۱۱ ۳۲۵ ضمیمہ رسالہ انجام آتھم از قریه کدعه باشد ۔ قال النبي صلى الله عليه وسلم يخرج المهدى من قرية يقال لها كدعه ويصدقه ۴۱ الله تعالى ويجمع اصحابه من اقصى البلاد على عدة اهل بدر بثلاث مائة وثلاثة عشر رجلا ومعه صحيفة مختومة (اى مطبوعة) فيها عدد اصحابه باسمائهم وبلادهم وخلالهم یعنی مهدی اس گاؤں سے نکلے گا جس کا نام کدعہ ہے ( یہ نام دراصل قادیان کے نام کو معرب کیا ہوا ہے ) اور پھر فرمایا کہ خدا اس مہدی کی تصدیق کرے گا۔ اور دور دور سے اس کے دوست جمع کرے گا جن کا شمار اہل بدر کے شمار سے برابر ہوگا۔ یعنی تین سو تیرہ ہوں گے۔ اور ان کے نام بقید مسکن و خصلت چھپی ہوئی کتاب میں درج ہوں گے۔ الله الله اب ظاہر ہے کہ کسی شخص کو پہلے اس سے یہ اتفاق نہیں ہوا کہ وہ مہدی موعود ہونے کا دعویٰ کرے اور اس کے پاس چھپی ہوئی کتاب ہو جس میں اس کے دوستوں کے نام ہوں ۔ لیکن میں پہلے اس سے بھی آئینہ کمالات اسلام میں تین سو نام درج کر چکا ہوں اور اب دوبارہ اتمام حجت کے لئے تین السواتیرہ نام ذیل میں درج کرتا ہوں تا ہر ایک منصف سمجھ لے کہ یہ پیشگوئی بھی میرے ہی حق میں پوری ہوئی۔ اور بموجب منشاء حدیث کے یہ بیان کر دینا پہلے سے ضروری ہے کہ یہ تمام اصحاب خصلت صدق و صفا ر کھتے ہیں اور حسب مراتب جس کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے بعض بعض سے محبت اور انقطاع الی اللہ اور سرگرمی دین میں سبقت لے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی رضا کی راہوں میں ثابت قدم کرے۔ اور وہ یہ ہیں۔ ا۔ منشی جلال الدین صاحب پنشنر سابق میر منشی ۱۶۔ مولوی غلام علی صاحب ڈپٹی رہتاس جہلم ۳۰ ۔ میاں جمال الدین سیکھواں گورداسپور معہ اہلبیت رحمت نمبر ۱۲ موضع بلانی کھاریاں ضلع گجرات ۱۷۔ میاں نبی بخش صاحب رفوگر امرتسر ۳۱ - میاں خیر الدین " ۲۔ مولوی حافظ فضل دین صاحب ۳۔ میاں محمد دین پٹواری بلانی // // ۱۸۔ میاں عبد الخالق صاحب // ۳۲۔ میاں امام الدین " // // // // ۱۹ ۔ میاں قطب الدین خان صاحب مس گر" ۳۳۔ میاں عبدالعزیز پٹواری قاضی یوسف علی نعمانی معہ اہل بیت تشام حصار ۲۰۔ مولوی ابوالحمید صاحب حیدر آباد دکن ۳۴ ۔ منشی گلاب دین رہتاس جہلم ه میرزا امین بیگ صاحب معہ اہل بیت بهالوجی جیپور ۲۱ - مولوی حاجی حافظ حکیم نوردین صاحب معه هر دو ۳۵۔ قاضی ضیاءالدین صاحب۔ قاضی کوئی ۳۶۔ میاں عبداللہ صاحب پٹواری سنوری ۲۲ - مولوی سید محمد حسن صاحب امروہہ ضلع مراد آباد ۳۷۔ شیخ عبدالرحیم صاحب نو مسلم سابق لیس ۔ مولوی قطب الدین صاحب۔ بدوملی۔ سیالکوٹ زوجہ بھیرہ ضلع شاہ پور ے منشی روڑ ا صاحب۔ کپورتھلہ ۔ میاں محمد خاں صاحب // و منشی ظفر احمد صاحب ۱۰ مینشی عبد الرحمن صاحب // // // ۲۳ - مولوی حاجی حافظ حکیم فضل دین صاحب معه هر دو زوجہ بھیرہ دفعدار رسالہ نمبر ۱۲ چھاؤنی سیالکوٹ قادیانی سابق سرساوی معہ اہلبیت ۲۴۔ صاحبزادہ محمد سراج الحق صاحب جمالی نعمانی ۳۸۔ مولوی مبارک علی صاحب امام ۳۹۔ میرزا نیاز بیگ صاحب // کلانوری منشی فیاض علی صاحب ۱۲۔ مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوٹ // ۲۵ - سید نا صر نواب صاحب دہلوی۔ حال قادیانی ۴۰ میرزا یعقوب بیگ صاحب ۲۶۔ صاحبزادہ افتخار احمد صاحب لدھیانوی بمعہ اہلبیت در ۴۱ میرزا ایوب بیگ صاحب معہ اہلبیت --// ۱۳ - سید حامد شاہ صاحب ۴۲۔ میرزا خدا بخش صاحب۔ ۲۷۔ صاحبزادہ منظور محمد صاحب معہ اہلبیت // جھنگ ۱۴ - مولوی وزیر الدین صاحب کانگڑہ ۲۸ - حافظ حاجی مولوی احمد اللہ خان معه اهلبیت // ۴۳- سردار نواب محمد علی خاں صاحب رئیس کو ٹلہ ۲۹۔ سیٹھ عبدالرحمن صاحب حاجی اللہ رکھا معہ اہلبیت مدراس ۴۴- سید محمد عسکری خان صاحب سابق اکسٹرا اسٹنٹ اللہ آباد ۱۵ مینشی گوہر علی صاحب // جالندھر سہو کتابت ہے آئینہ کمالات اسلام میں ۳۲۷ نام لکھے ہیں ۔ ملاحظہ آئینہ کمالات اسلام ، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۱۶ تا ۶۳۰ - ( ناشر )