انجام آتھم — Page 61
۶۱ روحانی خزائن جلد ۱۱ رسالہ دعوت قوم لكلمات الله ان ربك فعّال لما يُريد۔ إنّا رَادُّوهَا إِلَيكَ۔ يَوْمَ (۶) کلے بدلا نہیں کرتے۔ تیرا رب جس بات کو چاہتا ہے وہ بالضرور اس کو کر دیتا ہے۔ کوئی نہیں جو اس کو روک سکے تبدل الارض غير الارض ۔ اذا نفخ فى الصور فلا انسابَ بينهم ہم اس کو واپس لانے والے ہیں۔ اس دن زمین دوسری زمین سے بدلائی جائے گی۔ جب صور میں پھونکا انما يوخرهم الى اجل مسمى اجل قريب ياتى قمر الانبياء وامركَ يَتَأَتى هذا يوم الـ تو کوئی رشتہ ان میں باقی نہیں رہے گا۔ خدا ان کو ایک مقررہ وقت تک مہلت دے رہا ہے جو نزدیک وقت ہے وجهتُ لفصل الخطاب۔ انــــــا رادوهــــا نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام حاصل ہو جائے گا۔ یہ سخت دن ہے۔ آج میں فیصلہ کرنے کیلئے متوجہ ہوا ہم الیک۔ ان استجارتك فاجرها۔ ولا تخف سنعيدها سيرتها اس کو تیری طرف واپس لائیں گے اگر تیری طرف پناہ ڈھونڈے تو پناہ دے دے۔ اور مت خوف کر ہم اس کی پہلی خصلت الاولى۔ انا فتحنا لک فتحا مبينًا۔ يا نوح اسر رؤیاک و قالوا پھر اس میں ڈال دیں گے۔ ہم نے تجھ کو کھلی کھلی فتح دی۔ اے نوح اپنے خواب کو پوشیدہ رکھ۔ اور کہا لوگوں نے کہ متى هذا الوعد۔ قل إنّ وعد الله حق ۔ اَنتَ مَعى و انا معک کب ہوگا۔ کہہ خدا کا وعدہ سچا وعدہ ہے۔ تو میرے ساتھ اور میں تیرے ساتھ یہ وعدہ ولا يـعـلـمـون الا المسترشدون لا تيئس من روح الله۔ انظر الى ہوں۔ اور اس حقیقت کو کوئی نہیں جانتا۔ مگر وہی جو رشد رکھتے ہیں۔ خدا کے فضل سے نومید مت ہو۔ یوسف يوسف و اقباله۔ اِطَّلع الله على هـمـه وغـمّه۔ ولن تجد لسنت الله کو دیکھ اور اس کے اقبال کو ۔ خدا اس کے ای آتھم کے غم پر مطلع ہوا۔ اس لئے اس نے عذاب میں تاخیر کی۔ یہ خدا تبديلا۔ ولا تعجبوا ولا تحزنوا وانتم الاعلون إن كنتم مؤمنين کی سنت ہے۔ اور تو خدا کی سنت میں تبدیلی نہیں پائے گا۔ اور تعجب مت کرو اور غمناک مت ہو اور تم ہی غالب ہو وبعزتی و جلالی انک انت الاعلى ونمزق الاعداء كـل مـمـزق اگر تم ایمان پر ثابت قدم رہے اور مجھے میری عزت اور جلال کی قسم ہے کہ غلبہ تجھ ہی کو ہے۔ اور ہم دشمنوں کو ٹکڑے وَمَــکــر اولئك هُوَ يَبُور۔ انا نكشف السر عن ساقه يومَئِذٍ ٹکڑے کر دیں گے اور انکا مکر ہلاک ہو جائے گا۔ اور ہم حقیقت کو اسکی پنڈلی سے کھول دیں گے۔ اس دن مومن خوش ہونگے