انجام آتھم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 448

انجام آتھم — Page 59

۵۹ روحانی خزائن جلد ۱۱ رسالہ دعوت قوم ويخسر الخاسِرُونَ۔ اقم الصلوة لذكرى أَنتَ مَعِى وأَنَا (۵۹) کھولا جائے گا اور جو خسران میں ہیں ان کا خسران ظاہر ہو جائے گا۔ میری یاد میں نماز کو قائم کرے تو میرے ساتھ اور میں تیرے مَعَكَ سِركَ سِری وضعنا عنك وزرك الذى انقض | ساتھ ہوں۔ تیرا بھید میرا بھید ہے۔ ہم نے تیرا وہ بوجھ اتار دیا جس نے تیری کمر توڑ دی ظهركَ۔ وَرَفَعْنَالكَ ذِكركَ۔ يـــخـــوفـــونـك مـــن دونــــــه۔ اور تیرے ذکر کو ہم نے بلند کیا تجھے خدا کے سوا اوروں سے ڈراتے ہیں۔ ائمة الكفر۔ لا تخف انك انت الاعلـی غــــرســتُ لگ بیدی یہ کفر کے پیشوا ہیں مت ڈر غلا پنچھی کو ہے میں نے اپنی رحمت اور قدرت کے رحمتـى وقـدرتـي لـن يجعل الله لـلـكـافـريـن عـلـى الـمـؤمِنينَ سبيــــلا درخت تیرے لئے اپنے ہاتھ سے لگائے۔ خدا ہرگز ایسا نہیں کرے گا کہ کافروں کا مومنوں پر کچھ الزام ہو ينصرك الله في مواطن ۔ كتب الله لاغــلبـن انـا ورسـلـى۔ لا مبدل خدا تجھے کئی میدانوں میں فتح دے گا۔ خدا کا یہ قدیم نوشتہ ہے کہ میں اور میرے رسول غالب رہیں گے۔ اس کے کلموں کو لكلماته۔ الله الذي جَعَلكَ المَسِيحَ ابْنَ مَـريـم۔ قـل هـذا فضل ربّي و کوئی بدل نہیں سکتا۔ وہ خدا جس نے تجھے مسیح ابن مریم بنایا۔ کہہ یہ خدا کا فضل ہے ۔ اور إنِّي أُجرد نفسي من ضروب الخطاب يا عیسی انی متوفیک و رافِعُكَ | میں تو کسی خطاب کو نہیں چاہتا۔ اے عیسی میں تجھے وفات دوں گا اور إلى وجاعِل الذين اتبعوك فوق الّذين كفروا إلى يوم القيامة۔ اپنی طرف اٹھاؤں گا اور تیرے تابعداروں کو تیرے مخالفوں پر قیامت تک غلبہ بخشوں گا۔ اگر چہ ایسے لفظوں اور ایسی گالیوں میں جو دجال، شیطان ، کذاب ، کافر ، اکفر، مکار کے نام سے ہیں اور دوسرے مولوی بھی اس کے ساتھ شریک ہیں بلکہ باطل پرست بطالوی جو محمدحسین کہلاتا ہے شریک غالب اور اعدی الاعداء ہے لیکن اس ہند وزادہ کی خباثت فطرتی اس لئے سب سے بڑھ کر ہے کہ باوجود محض جاہل ہونے کے یہ شعر بھی اردو میں کہتا ہے اور شعروں میں گالیاں نکالتا ہے اور نہایت بد گوئی سے افتراء بھی کرتا ہے اور بہتان کے طور پر ایسی دشنام دہی کرتا ہے جس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو عرب کے شاعر بے ایمان گالیاں نکالا کرتے تھے۔سو یہ الہام اس کے اشتہار اور رسالہ کے پڑھنے کے وقت ہوا کہ ان شانئک هو الابتر ۔سواگر اس ہندو زادہ بدفطرت کی نسبت ایسا وقوع میں نہ آیا اور وہ نامراد اور ذلیل اور رسوا نہ مرا تو سمجھو کہ یہ خدا کی طرف سے نہیں ۔ منہ نمبر