انجام آتھم — Page 57
روحانی خزائن جلد ۱۱ ۵۷ رساله دعوت قوم ووقت الاصطفاء۔ ولا يرد وقت العذاب عن القوم المجرمين۔ ۵۷ منقطع نہیں ہوگی ۔ ابتلاء کا وقت ہے اور اصطفاء کا وقت ہے اور عذاب کا وقت مجرموں کے سر پر سے کبھی نہیں ٹل ولا تهنوا ولا تحزنوا وانتم الاعلون ان كنتم مؤمنين۔ وَعَسى ان سکتا۔ اور اے اس مامور کی جماعت سست مت ہو جانا اور غم میں نہ پڑ جانا اور بالآخر غلبہ تمہیں کو ہے اگر تم ایمان پر تحبوا شيئًا وهو شر لكم وعسى أن تكرهوا شيئًا وهو خير لكم والله ثابت رہو گے۔ یہ ممکن ہے کہ ایک چیز کو تم چاہو اور وہ دراصل تمہارے لئے اچھی نہ ہو اور ایک چیز سے نفرت کرو يعلم وانتم لا تعلمون كنتُ كنزا مخفيًّا فأحببتُ أن أعرف۔ ان اور وہ دراصل تمہارے لئے اچھی ہو اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ میں ایک خزانہ پوشیدہ تھا سو میں نے چاہا کہ السموات والارض كانتا رتقا ففتقنهُما ۔ وإن يتخذونك شناخت کیا جاؤں۔ زمین و آسمان بندھے ہوئے تھے سو ہم نے دونوں کو کھول دیا۔ اور مجھے انہوں نے ایک ہنسی کی إلا هزوا ۔ اهذا الذي بعث الله۔ قل انما أنا بشر مثــلــكـم جگہ بنا رکھا ہے۔ کیا یہی ہے جو خدا کی طرف سے بھیجا گیا۔ کہہ میں ایک آدمی ہوں تم جیسا مجھے خدا سے يوحى الى أنَّما إِلَهُكُمُ اله واحد والخير كـلـه فـي القـرآن ـ ولقد الہام ہوتا ہے کہ تمہارا خدا ایک خدا ہے اور تمام بھلائی قرآن میں ہے ۔ اور میں اس سے پہلے لبثت فيكم عمرًا من قبـلـه أفـلا تـعـقـلـون۔ وقالوا ان هذا الا افتراء ایک مدت سے تم میں ہی رہتا تھا کیا تمہیں میرے حالات معلوم نہیں۔ اور انہوں نے کہا کہ یہ باتیں افتراء ہیں کے ہیں وہ خدا کے کہلاتے ہیں جن کو پہلی کتابوں میں بطور استعارہ ابناء اللہ کہا گیا ہے ۔ چنانچہ یہ لفظ آدم اور یعقوب وغیرہ بہت سے نبیوں پر استعمال ہوا ہے اور انجیل میں مسیح ابن مریم پر بھی استعمال پایا ہے اور کسی کی اس میں کچھ خصوصیت نہیں صرف بلحاظ مذکورہ بالا استعمال پاتا رہا ہے چنانچہ مسیح ابن مریم کی نسبت احادیث سے جو معلوم ہوتا ہے کہ شیطان کے مس سے وہ اور اس کی ماں پاک ہے تو یہ لفظ اسی اظہار کی غرض سے ہے کہ عیسی بن مریم کی نا جائز پیدائش نہیں جیسا کہ یہودیوں کا خیال ہے تا نطفہ پر شیطان کا سایہ مانا جائے ۔ بلکہ بلا شبہ بر خلاف زعم یہودیوں کے وہ حلال زادہ تھا اور مریم بد کار عورت نہیں تھی ۔ اس مسئلہ میں اصول یہ ہے کہ شیطان کا سایہ جس کو مس اور اشتراک بھی کہتے ہیں جس کے لحاظ سے کہا جاتا ہے کہ یہ شخص ذریت شیطان ہے یا بائبل کے محاورہ کے رو سے نتاش کا بچہ ہے یعنی سانپ کا يه حاشیه نمبرا بقي ہے