رسالہ الوصیت — Page 321
روحانی خزائن جلد ۲۰ ۳۱۷ رسالہ الوصیت کی قبریں بنا جو فی الواقع تیرے <mark>لئے</mark> ہو چکے اور دنیا کی اغراض کی ملونی اُن کے کاروبار میں نہیں ۔ <mark>آمین</mark> یا رب <mark>العالمین</mark> ۔ پھر میں تیسری دفعہ <mark>دعا</mark> کرتا ہوں کہ اے میرے قادر کریم اے <mark>خدا</mark>ئے غفور و رحیم تو صرف اُن لوگوں کو <mark>اس</mark> جگہ قبروں کی جگہ دے جو تیرے <mark>اس</mark> فرستادہ پر سچا ایمان رکھتے ہیں اور کوئی نفاق اور غرض نفسانی اور بدظنی <mark>اپنے</mark> <mark>اندر</mark> نہیں رکھتے اور جیسا کہ حق ایمان اور اطاعت کا ہے بجا لاتے ہیں ☆ ہیں بدظنی ایک سخت بلا ہے جو ایمان کو ایسی جل<mark>دی</mark> جلا <mark>دی</mark>تی ہے جیسا کہ آتش سوزاں خس و خاشاک کو اور وہ جو ہے <mark>خدا</mark> کے مرسلوں پر بدظنی کرتا ہے <mark>خدا</mark> <mark>اس</mark> کا خود دشمن ہو جاتا ہے اور <mark>اس</mark> کی جنگ کے <mark>لئے</mark> کھڑا ہوتا ہے اور وہ <mark>اپنے</mark> برگزیدوں کے <mark>لئے</mark> <mark>اس</mark> قدر غیرت رکھتا ہے جو کسی میں اُس کی نظیر نہیں پائی جاتی۔ میرے پر جب <mark>طرح</mark> <mark>طرح</mark> کے حملے ہوئے تو وہی <mark>خدا</mark> کی غیرت میرے <mark>لئے</mark> افروختہ ہوئی جیسا کہ اُس نے فرمایا۔ انى مع ال<mark>رسول</mark> اقوم والوم من يلوم - واعطيك مايدوم - لك درجة في السماء وفى الذين هم يبصرون ولک نری ايت ونهدم ما يعمرون - وقالوا اتجعل فيها من يفسد فيها۔ قال اني اعلم مالا تعلمون - انی مهین من اراد اهانتک - لا تخف انى لايخاف لدى المرسلون - اتى امر الله فلا تستعجلوه بشارة تلقاها النبيون - يا احمدى انت مرا<mark>دی</mark> و معى - انت منی بمنزلة توحیدى و تـفــريــدى وانت منّى بمنزلة لا يعلمها الخلق وانت وجیه فی حضرتی اخترتک لنفسى - اذا غضبت غضبت وكلما احببت احببت - أثرك الله على كل شيء ۱ ء الحمد لله الذي جعلك المسيح ابن مریم - لايسئل عما يفعل وهم يسئلون ـ وكان وعدا مفعولا يعصمك الله من العدا - ويسطو بكل من سطا - ذالك بما عصوا وكانوا يعتدون ـ اليس الله بکاف عبده - ياجبال اوبى معه والطير - كتب الله لا غلبن انا ورسلى - وهم من ؟ بعد غلبهم سيغلبون - ان الله مع الذين اتقوا والذين هم محسنون ان الذين أمنوا ان لهم قدم <mark>صدق</mark> عند ربهم۔ سلام قولا من ربّ رحيم وامتازوا اليوم ايها المجرمون - منه