اَلھُدٰی — Page 315
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۳۱۱ الهدى المنخسف بين هالة النصارى فكيف يصدر من عضدهم | طرح ہیں ہالہ میں ۔ سو ان کے بازو سے جنگی بہادروں کا عل من بارز و باری؟ بل هم قعدوا في البيوت کام کیونکر نکل سکے۔ بلکہ وہ تو بیٹھے ہوئے ہیں گھروں میں جیسا کہ عزاری۔ کالعذارى۔ ثـم مـن مـعـــائـــب هـذه الـمـلـوك أنهم لا | اس کے علاوہ ان میں یہ عیب بھی ہے کہ وہ عربی زبان کی اشاعت نہیں کرتے يشيعون العربية۔ ويشيعون التركية أو الفارسية وكان من اور ترکی یا فارسی زبان کی اشاعت کرتے ہیں اور واجب تھا کہ اسلامی شہروں میں الواجب أن يُشاع هذه اللسان في البلاد الإسلامية۔ فإنـه عربی زبان پھیلائی جاتی۔ اس لئے کہ وہ زبان ہے اللہ کی اور اس کے لسان الله ولسان رسوله ولسان الصحف المطهرة۔ و رسول کی اور پاک نوشتوں کی۔ اور ہم تعظیم کی نگاہ سے اُن مسلمانوں کو لا ننظر بنظر التعظيم إلى قوم لا يُكرمون هذا اللسان۔ ولا (٢٦) نہیں دیکھتے جو اس زبان کی تعظیم نہیں کرتے اور نہ ہی اسے اپنے شہر میں پھیلاتے ہیں اس لئے يشيعونها في بلادهم ليرجموا الشيطان۔ وهذا من أوّل أسباب کہ شیطان کو پتھراؤ کریں اور یہ بڑا سبب ہے ان کی تباہی کا اور ان کے وبال کا اختلالهم۔ وأمارات وبالهم فإنهم تمايلوا على دمنة من حديقة نشان ہے۔ اس لئے کہ وہ ستھرے باغ کو چھوڑ کر گوبر کے دمنہ پر جھک پڑے ہیں۔ اور مطهرة ونبذوا من أيديهم حريبتهم ومزقوا عيبتهم۔ واستبدلوا اپنے ہاتھوں سے اپنا مال پھینک دیا ہے۔ اور اپنا تھیلا ( جس میں مال اسباب رکھا جاتا ہے ) الذي هو أدنى بالذي هو أرفع وأعلى۔ وشابهوا قوم موسى۔ پارہ پارہ کر دیا ہے اور ادنیٰ کو اعلیٰ کے بدلہ لے لیا ہے اور یہودیوں کی مانند ہو گئے ہیں ۔ اور اگر