اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 314 of 822

اَلھُدٰی — Page 314

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۳۱۰ الهدى الداخلية وفصل الأحكام والقضاء والإمضاء ۔ فإن تطلبوا کے لئے ایک فوج مقرر کی جائے ۔ سو اگر تم ان سے نفسوں کی نهم خدمة اصلاح النفوس وتهذيب الأخلاق والتنجية اصلاح کی اور اخلاق کے آراستہ کرنے کی اور پادریوں کے من أوهام القسوس۔ فذالك أمر أرفع من هممهم و اوہام سے بچانے کی خدمت چاہو تو یہ کام ان کی ہمت اور دانش سے بالا تر ہے۔ دهائهم ومنار أسنى من بنائهم۔ بل هم قوم مشتغلون بالإصلاح اور یہ ایسا منار ہے جو اُن کی عمارت سے بہت رفیع الشان ہے۔ بلکہ وہ لوگ مادی اور سیاسی المادي والسياسي۔ فما لهم وللإصلاح العلمي والعملي اصلاح میں مشغول ہیں انہیں علمی اور عملی اصلاح سے کیا مناسبت اور کیا تعلق ۔ ۲۵ فحاصل الكلام أن الملوك والأمراء لا يقدرون على بادشاہوں اور امیروں کو قدرت نہیں کہ بری خواہشوں کو دور کر سکیں ۔ اور وہ کیونکر أن يزيلوا الأهواء ۔ وكيف يهدون غيرهم وهم يمشون كناقة دوسروں کو راہ دکھا ئیں جبکہ وہ آپ ہی اندھی اونٹنی کی طرح چلتے ہیں۔ ٹیڑھے دل سے کیا توقع عشواء ۔ وكيف يُتَوَقّع من قلب زايغ أن يُقوّم نفسًا ذات عدواء۔ ہو سکے کہ وہ کسی بیمار جان کو سیدھا کرے گا اور بد بختوں کو نیک بخت کرے گا اور لڑکھڑانے والے وأن يُسعد الأشقياء ؟ وأن يأخذ بيد المتخاذلين۔ ويقود الضعفاء۔ کا ہاتھ پکڑے گا۔ اور کمزوروں کی رہبری کرے گا۔ اور اندھوں کی وأن يفتح عيون العمين وأن يرفع حجب المحجوبين؟ بل ملوک آنکھیں کھولے گا اور مجوبوں کے پردے دور کرے گا بلکہ اسلام کے الإسلام في هذه الأيام كالسكارى أو الأسارى أو القمر بادشاہ آج کل متوالوں یا قیدیوں کی طرح ہیں یا گہنائے ہوئے چاند کی