اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 312 of 822

اَلھُدٰی — Page 312

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۳۰۸ الهدى كانوا من المسلمين أو من المخلـصيـن المواسين۔ ولكن مسلمان یا مخلص ہمدرد بھی ہوں۔ لیکن پھر بھی ان کے نفوس پاک کاملوں کے نفوس لیست نفوسهم كنفوس الكاملين المطهرين۔ وما أُعطى کی مانند نہیں ہیں۔ اور مقدسوں کی طرح انہیں نور اور جذب نہیں دیا جاتا ۔ اس لئے کہ لهم نور وجذب كالمقدّسين۔ فإن النور لا ينزل قط من السماء نور آسمان سے اسی دل پر اترتا جو فنا کی آگ جلایا جاتا ہے۔ ہے سے (۱۳) إلا على قلب أحرق بنيران الفناء ۔ ثم أُعْطِى من حُبّ شغفه و پھر اُسے سچی محبت دی جاتی ہے اور رضا کے چشمہ سے اُسے غسل دیا جاتا اور غُسل من عين الرضاء ۔ وكحل بكحل البصيرة والصدق والصفاء ۔ بینائی اور سچائی اور صفائی کا سرمہ اس کی آنکھوں میں لگایا جاتا ہے۔ پھر اسے برگزیدگی ثم كسى من حُلل الاجتباء والاصطفاء ۔ ثم وُهِبَ له مقام کے لباس پہنائے جاتے ہیں۔ اور پھر اسے بقا کا مقام بخشا جاتا ہے۔ اور جو آپ ہی البقاء ۔ وكيف يُزيل الظلمة من هو قاعد في الظلمات؟ وكيف | اندھیرے میں بیٹھا ہو وہ اندھیرے کو کیونکر دور کر سکتا ہے۔ اور جو آپ ہی لذات کے تختوں پر يوقظ من هو نائم على أرائك اللذات والحق إن ملوك سوتا ہو وہ کسی کو کیا جگا سکتا ہے۔ اور حق بات یہ ہے کہ اس زمانہ هذا الزمان ليست لهم مناسبة بالأمور الروحانية۔ وقد صرف کے بادشاہوں کو روحانی امور کوئی مناسبت نہیں۔ خدا نے الله هممهم إلى السياسات الجسمانية۔ ونصبهم بمصلحة ان کی ساری توجہ جسمانی سیاستوں کی طرف پھیر دی ہے۔اور کسی مصلحت ނ من عنده لحماية قشرة الملة۔ وقيد لحظهم بالأمور السياسية۔ انہیں اسلام کے پوست کی حمایت کے لئے مقرر کر رکھا ہے۔ سیاسی امور ہی ان کے پیش نظر