اَلھُدٰی — Page 308
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۳۰۴ الهدى وما أرسل الله من رسول إلا وأرسل معه عذاب من السماء والأرض بلکہ تم حد سے نکلنے والے لوگ ہو۔ اور خدا نے کوئی رسول نہیں بھیجا جس کے ساتھ آسمان اور زمین سے العلهم يرجعون وكذالك كان النغف في زمن المسيح عذابا موقتا عذاب نہ بھیجا گیا ہو اس لئے کہ وہ باز آئیں۔ اسی طرح حضرت مسیح کے زمانہ میں بھی پھوڑا نکلتا تھا وإن في ذالك لآية لقوم يتدبرون ۔ ألا ينظرون كيف حفظ الله هذه جو ایک موقت عذاب تھا اور اس میں غور کرنے والے کے لئے نشان ہے۔ دیکھتے نہیں کہ کیسی القرية وصدق وعده وجعلها أرضا آمنة۔ ويؤخذ الناس من حولها ۔ حفاظت کی اللہ نے اس گاؤں کی اور اپنے وعدہ کو سچا کیا اور اس زمین کو امن والی کر دیا۔ اور اس کے إن في ذالك لآية لقوم يتفكرون ألا ينظرون كيف ارى الطواعين آس پاس کے لوگ ہلاک ہورہے ہیں۔ اس میں سوچنے والے کے لئے نشان ہے۔ کیا نہیں دیکھتے نواجذها في قُرى أخرى۔ وأوى الله إليه هذه القرية ليتم کہ ہر یک قسم کے طاعون نے دوسرے دیہات میں کیونکر اپنے دانت دکھلائے ہیں اور اس گاؤں کو وعدًا أشيع من قبل في الورى۔ ومن أصدق من الله قيلا۔ خدا نے اپنے میں لے لیا تا کہ اس وعدہ کو پورا کرے جو اس سے پہلے شائع کیا گیا اور خدا سے زیادہ ففكر إن كنتَ بـالتـقـوى تتحلّى ۔ ووالله إنها آية عظمى لأناس راست گواور کون ہے۔ پس فکر کر اگر تو پر ہیز گار انسان ہے ۔ اور بخدا یہ بڑا نشان ہے سو جا کھوں کے يبصرون فاسئلوا الذين رأوها ويرونها إن كنتم لا تعلمون ۔ ولا لئے ۔ سو تم ان کو پوچھو جنہوں نے یہ نشان دیکھا ہے اور دیکھ رہے ہیں اگر تمہیں علم نہیں اور تم اپنے تتبعوا شياطينكم وتوبوا إلى الله ايها المُكذِّبون۔ ألا تتنبهون وقد شیطانوں کی پیروی مت کرو اے وے لو گو جو تکذیب کر رہے ہو۔ کیا تم خبر دار نہیں ہوتے اور بہ تحقیق صبت المصائب عليكم وعلى ملوككم أيها المعتدون۔ خدا کی طرف رجوع کرو۔ کیا تم متنبہ نہیں ہوتے اور تم پر اور تمہارے بادشاہوں