اَلھُدٰی — Page 307
روحانی خزائن جلد ۱۸ ٣٠٣ الهدى العمايات۔ ودخل الرياء في العبادة۔ والخيلاء في الزهادة۔ عبادت میں نمود اور زہد میں خود بینی داخل ہو گئی ہے۔ بدبختی نمودار ہو گئی وظهرت الشقاوة وانتفت آثار السعادة۔ ولم يبق التحابب و اور سعادت کے نشان مٹ گئے ہیں اور محبت اور اتفاق جاتا رہا اور بغض اور پھوٹ الاتفاق۔ وظهر التباغض والشقاق۔ وما بقى ذنب ولا جهالة پیدا ہوگئی ہے اور کوئی گناہ اور جہالت نہیں جو مسلمانوں میں نہیں اور کوئی ظلم اور گمراہی إلا وهو موجود في المسلمين۔ ولا ضيم ولا ضلالة الا نہیں جو ان کی عورتوں اور مردوں اور بچوں میں نہیں ۔ خصوصاً ان کے امیروں نے راہ وهو يوجد فى نسائهم والرجال والبنين سيما أمراء هم حق کو چھوڑ دیا ہے یا بیٹھ گئے ہیں یا ایک لنگڑے کی طرح چلتے ہیں اور بعضے تو سب تركوا الصراط أو قعدوا أو مشوا كالذي عرج۔ وترى | مُردوں اور زندوں سے زیادہ ستم گر ہیں اور خدا کا امراُن کے آگے پیش کیا گیا اور وہ بعضهم أظلم ممن دبّ ودَرَجَ۔ وعُرضَ عليهم أمر الله فسكتوا گونگوں کی طرح چپ ہو گئے اور سب سے پہلے حق کے منکر ہوئے ۔ اسی سبب سے خدا كأخرس ۔ وصاروا أوّل من كفر بالحق وتدلّس۔ ولذالك أخِذَ الناسُ | نے انسانوں پر طاعون بھیجی اور جانوروں اور چار پایوں پر خشک سالی ۔ اور نشان ظاہر بالطاعون والعجماوات بالموتان۔ وظهرت الآيات فما قبلوها فنزل (۵۹) ہوئے پر انہوں نے قبول نہ کیا ۔ سو خدا کا غضب اُترا۔ اور جب انہوں نے عذاب سخط الرحمان ولما رأوا العذاب قالوا إنا تطيرنا بك وبكذبک دیکھا کہنے لگے کہ تیرے وجود کو ہم نحس سمجھتے ہیں اور یہ طاعون تیرے جھوٹ کی وجہ سے جاء الطاعون۔ قيل طائركم معكم أئن ذُكرتم بل أنتم قوم مسرفون۔ پھیلی ہے ۔ کہا گیا تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے۔ کیا اگر تم کو یاد دلایا جائے