اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 305 of 822

اَلھُدٰی — Page 305

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۳۰۱ الهدى هاض۔ وجور فاض۔ وإن الفتن مطرت عليه ولا كمطر الوابل چور ہو گیا ہے اور موسلا دھار مینہ کی طرح فتنے اس پر برس رہے ہیں۔ وقام لصيده أفواج الـعـدا كـالحابل وما بقى شيء اور دشمنوں کی فوجیں شکاری کی طرح اس کے پھانسنے کو آمادہ ہیں۔ اور اب تسر القلوب۔ وتدرأ الكروب۔ وظهر المسلمون كعطاشى ایسی کوئی بات نہیں جو دلوں کو خوش کرے اور دکھوں کو دور کرے۔ اور مسلمان جنگل کے في فلوات وكمثل مرضى عند سكرات وما بقى پیاسے یا اُس مریض کی طرح ہیں جو سانس توڑ رہا ہو۔ ذری سی فيهم إلا رمق حياة أو قطرة من فرات۔ أو قشرة من ثمرات۔ ۔ جان أن میں ره گئی ہے۔ اور وإنهم قد ابتلوا بأنواع أمراض۔ وأقسام أعراض۔ وفسد طرح اور طرح کی بیماریوں میں گرفتار ہیں۔ ظهر وما بطن۔ ووهن من جهل ومن فطن۔ وتعـامـى من ۵۷ ظاہر اور باطن بگڑ گیا۔ اور نادان اور دانا بودے ہو گئے۔ اور مسافر تغرب ومن قطن۔ وغابت الأيام الغُرّ۔ ونابت الأحداث الغبر۔ ر مقیم اندھے بن گئے اور اچھے دن دُور ہوگئے اور بُرے دن آ گئے وغير الدين وقرب إلى تلف۔ وصار بحره كجلف وآثر الناس اور دین تبدیل ہو کر تلف ہونے پر آگیا اور اس کا دریا خالی مشکے کی طرح ہو گیا اور على الصدق الأراجيف۔ وعلى القصر المنيف من الحق لوگوں نے صدق پر جھوٹی علمی باتوں کو اور حق کی عالی شان عمارت پر مٹی کو الكنيف۔ ولما ضلوا ما بقى معهم دنياهم وآنسوا التكاليف۔ اختیار کرلیا۔ اور گمراہ ہونے کے بعد دنیا بھی جاتی رہی اور مصیبتیں دیکھیں