اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 304 of 822

اَلھُدٰی — Page 304

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۳۰۰ الهدى فصل القضايا۔ أتحسبون سريرهم حمى الأمن؟ وما بقى محفوظ جگہ خیال کرتے ہو۔ حالانکہ وہ تو ایک ناپاک اور بیسود جگہ ہے۔ هو إلا كـالـدمن۔ أتظنون أنهم يحفظون ثغور الإسلام من الكفرة؟ کیا تم خیال کرتے ہو کہ وہ اسلام کی حدوں کو کفار سے بچا سکیں گے۔ كلا بل هم يدعونهم بأيدى الغفلة ليتملّكوا ما بقى من نہیں نہیں بلکہ وہ تو خود انہیں غفلت کے ہاتھوں سے بلاتے ہیں کہ ملت کے رہے سہے آثار پر الله أطلال الملّة۔ أتزعمون أنهم كهف الإسلام۔ يا سبحان ال بھی قابض ہو جائیں۔ کیا تم گمان کرتے ہو کہ وہ اسلام کی پناہ ہیں۔ سبحان اللہ ما أكبر هذا الغلط وإنّما هم يجيحون ببـدعـاتهـم ديـن خـير بڑی بھاری غلطی ہے بلکہ وہ تو بدعتوں سے دین خیر الانام کی بیخ کنی کرتے ہیں۔ (٥٦) الأنام۔ ولكم أن تُحسنوا الظن فيهم وتنزهوهم عن السيئات۔ تمہارا اختیار ہے کہ تم ان کی نسبت نیک گمان کرو اور بد کرداریوں سے اُن کی بریت ثابت کرو۔ ولكن بأى العلامات أتخالون أنهم يحفظون حرم الله و لیکن کن علامتوں سے تم ایسا دعویٰ کرو گے۔ کیا تمہارا خیال ہے کہ وہ حرمین شریفین کے خادم اور حرم رسوله كالخدام كلا بل الحرم يحفظهم لادعاء محافظ ہیں۔ ایسا نہیں بلکہ حرم انہیں بچا رہا ہے اس لئے کہ وہ اسلام اور رسول خدا کی الإسلام وادعاء محبة خير الأنام۔ وقد حقت العقوبة لو لم محبت کے مدعی ہیں۔ اور اگر وہ سچی توبہ نہ کریں تو سزا سر پر کھڑی ہے۔ يتوبوا إلى الله المقتدر العلام فمن فيكم يُذكرهم بأيام الله تم میں کوئی ہے جو انہیں بُرے دنوں ڈرائے ۔ سوء الأيام؟ ألا ترون أن الإسلام قد تكسّر من دهر ويُخوّفهم دیکھتے نہیں کہ اسلام بیدادگر زمانہ کے ہاتھوں