اَلھُدٰی — Page 281
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۷۷ الهدى ورأى هذه الرؤيا بعينها رجل آخر قليل الفهم قليل الهمة | اور وہی رویا دیکھی ایک عامی کم فہم دوسرے ومن عامة الناس۔ فلا شك أن رؤيا الملك ورؤيا هذا (۳۳) ہمت نے سو اس میں شک نہیں کہ بادشاہ کا الرجل وإن كانت واحدة غير مميّزة في ظاهر الحالات ۔ اور اس عامی کا گو ظاہر میں ایک ہی ہیں۔ لیکن ولكن ليست بواحدة عند عارف تعبير الرؤيا وذى دانشمند اور تعبیر جاننے والے کے نزدیک ایک نہیں۔ بلکہ الحصات۔ بل لرؤيا الملك العادل تعبير أعلى عادل بادشاہ کی تعبیر بہت بلند اور وأرفع وأعم وأنـفـع وهى للناس كلهـم خـيـر ومع ذالك نفع رسان اور سب لوگوں کے حق میں خیر ہے۔ أصح وألـمـع۔ وأما رؤيا رجل هو من أدنى الناس ۔ فلا برکت اور بہت ہی درست اور صاف مگر عامی کی يتخلّص في أكثر صورها من الالتباس، بـل مـن الأدناس۔ صورتوں میں آمیزش اور میل کچیل سے پاک نہیں و روبا اکثر ثم مع ذالك لا تجاوز أثرها من الأبناء والآباء أو شرذمة ہوتی۔ اس کے علاوہ اس کا اثر بیٹوں اور باپوں یا تھوڑے سے دوستوں سے آگے نہیں من الـ ن الأحياء ۔ وإن ركب هؤلاء الأغيـــار يــنيــخــون بــادنــي جاتا ۔ اور اگر اغیار سوار بھی ہوں تو بھی بہت ہی نزدیک جگہ میں الأرض مطايا التسيار۔ وينتقلون من الأكوار إلى الأوكار ۔ ڈیرے ڈال دیتے ہیں اور پالانوں سے اتر کر آشیانوں میں کھس جاتے ہیں۔