آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 748 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 748

ریاض ہند، اخبار ۶۴۵ سدیدی نجوم کے جنین کی تکمیل میں تعلق پر مبسوط بحث ۱۸۶ح ح سراج منیر اس رسالہ کی تالیف کی غرض ۶۴۵ اس میں تین قسم کی پیشگوئیوں کا بیان ۶۴۵ سرمہ چشم آریہ(از حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۵۴۷ شرح اشارات حدوث شہب کا سبب ۱۱۲ح صحاح (جوہری) اس میں ظلم کے معنی کم کرنا لکھے ہیں ۱۶۶ صراح ( لغت عربی) اس میں ظلم کے معنی کم کرنا لکھے ہیں ۱۶۶ ف، ق، ک ، م، ن، و فتح اسلام (از حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۳۰، ۵۴۷ فتح البیان (تفسیر) ۷۵ح، ۸۹ح،۱۰۴ فتوحاتِ مکیہ زیر آیت احزاب ۶۲ ظلوم کو مقام مدح میں لکھنا ۱۶۷ فصل الخطاب(از حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ ) ۵۸۴ قاموس( لغت عربی) اس میں ظلم کے معنی کم کرنا لکھے ہیں ۱۶۶ کتاب الوفا ۱۱۷ کشاف، تفسیر ۷۵ح مدارج النبوۃ ۱۱۷،۱۱۹، ۱۲۴ آنحضرتؐ کے تمام کلمات و حدیث وحی خفی ہیں ۱۲۴ نزول جبرائیل کا تمثیلی ہے نہ کہ حقیقی ۱۲۰ صحابہ آنحضرتؐ کے ہر قول و فعل کو وحی سمجھتے تھے ۱۲۴ مسلم، صحیح ۸۰، ۸۱، ۱۰۳، ۵۵۶، ۶۰۸ معالم (التنزیل) ، تفسیر ۷۵ح ،۱۰۴ نشانِ آسمانی ( از حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۳۴۷ نور افشاں ۲۱۵ح، ۲۲۰، ۲۸۰، ۶۱۴، ۶۳۰، ۶۴۱ اس کی سخت زبانی کا اصل موجب ۲۸۴ اس میں پادریوں کا چھپوانا کہ ہمیں ایک بند خط کے مضمون کی خبر دی جائے ۲۸۴ الہام پر اس کے ایک اعتراض کا جواب ۲۸۷ ۱۰ مئی ۱۸۸۸ء کے پرچہ میں اس کے ایڈیٹر کی حضرت اقدس ؑ کے خلاف زبان درازی ۲۷۹، ۲۸۱ اس میں احمد بیگ کی بیٹی کے ساتھ حضرت اقدس کے نکاح اور الہام کا شائع ہونا ۲۸۸ اس کے ایک پرچہ میں درج ایک وہم کا ازالہ ۱۹۹ وید آریوں کے بقول ان کا نزول ابتدائے دنیا میں ہوا ۴۲۵ اس میں اجرام پرستی کا ذکر ۴۲۵