آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 747
عیسائیوں کے ایک فرقہ کا انجیل کو توڑنا مروڑنا ۳۴۵ حضرت مسیح ؑ کا قول کہ اس زمانہ کے حرامکاروں کو کوئی نشان نہیں دیا جائے گا ۳۳۷ حضرت مسیح ؑ کا قول کہ مَیں سچ سچ کہتا ہوں کہ مجھ کو نہ دیکھو گے اس وقت تک کہ تم کہو گے مبارک ہے جو خداوند کے نام پر آتا ہے ۳۴۲ انجیل یوحنا باب ۱۱ آیت ۶ میں ہے کہ قیامت اور زندگی مَیں ہوں ۱۹۹ باب ۱۶ میں ہے کہ مَیں تمہیں سچ سچ کہتا ہوں کہ تمہارے لئے میرا جانا فائدہ مند ہے ۳۴۲ بخاری، صحیح ۱۰۲، ۱۰۳،۱۹۴،۳۴۳،۳۷۸، ۴۵۶، ۴۵۹ ۴۶۶، ۵۵۶، ۵۶۶، ۶۰۰، ۶۰۵، ۶۰۷، ۶۰۸، ۶۱۰ براہین احمدیہ ۱۰۹ح،۳۱۱،۳۱۳،۳۴۹، ۵۵۱، ۵۶۳ یہ ایک ایسی نادر کتاب ہے کہ اس جیسی ماضی میں کبھی نہیں لکھی گئی ۵۴۷ اس الزام کا جواب کہ اس کتاب کی فروخت میں دس ہزار روپیہ خورد بُرد کر لیا ۳۰۶ براہین کے بقیہ حصہ کے جاری ہونے کی تجویز ۶۳۶ اس میں دینِ اسلام کی سچائی کا دو طرح سے ثبوت ۶۵۷ اسلام کی سچائی کے لئے تین قسم کے نشانات ۶۵۷ اس کے متعلق انگریزی زبان میں ایک اشتہار ۶۵۶، ۶۶۰ براہین احمدیہ حصہ پنجم زمین و آسمان کی پیدائش اور عرش وغیرہ کے بارہ میں اعتراضات کا جواب اس کتاب میں دیا جائے گا۲۱۲ح ح بائبل (بیبل) بائبل کی رو سے تعدد نکاح کا ثبوت ۲۸۳ تصدیق براہین احمدیہ ۵۸۴ تفسیر ابن جریر ۷۵ح فالمدبرات امرا سے مراد ملائک ہیں ۱۳۷ح تفسیر ابن کثیر ۷۵ح، ۱۰۴ ملائک کی نسبت روایات کہ مدبرات امرا سے مراد ملائک ہیں ۱۳۷ح تفسیر حسینی ۷۵ح، ۱۰۴، ۱۶۷ تفسیر عزیزی ۱۵۴ تفسیر کبیر ۷۵ح تفسیر مظہری ۱۰۴ توریت (نیز دیکھیے بائبل) کاذب کی پیشگوئی ہرگز پوری نہیں ہوتی ۳۲۶ استثناء کے مطابق پیشگوئی کا پورا ہونا صادق کی نشانی ہے ۲۸۰ جو شخص صلیب پر کھینچا جائے وہ لعنتی ہوتا ہے ۳۴۲ توضیح مرام(از حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۳۰، ۵۴۷ اس میں مفصل بحث کہ خدا نے عالم کا کاروبار چلانے کے لئے دو نظام رکھے ہیں ۱۲۵ح ج، چ، ح، د، ر،س،ش،ص جامع الاصول ۱۱۷ چشمہ نور امرتسر اس میں احمد بیگ کا ایک اشتہار شائع کروانا ۲۸۵ حجج الکرامہ آخریت ایں امت از ہدایت الف ثانی شروع گردید ۲۱۴ مہدی پر کفر کا فتویٰ دینے ولاے علماء سُو ہوں گے ۲۱۵ دافع الوساوس(نیز دیکھئے آئینہ کمالات اسلام) ۳۴۹ آئینہ کمالات اسلام کا دوسرا نام ٹائیٹل ان لوگوں کے لئے مفید جو اسلام کا حسن دیکھنا چاہیں ۵۴۷ مولوی عبدالکریم صاحب کا خط کہ اس کتاب میں فقراء اور پیرزادوں کے نام خط بھی ہونا چاہیئے ۳۵۹ رسائلِ توحید ۶۴۰