آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 735
اجمالی طور پر ان کی نسبت حضور کو کچھ معلوم ہونا مگر آپ کا اسے شائع نہ کرنا ۲۹۰ مباہلہ کے دوسرے مخاطب ۲۶۲ حضور کا انہیں تفسیر لکھنے کے مقابلہ کی دعوت ۶۰۲ بٹالوی سے مطالبہ کہ میرا مخالف اسلام ، کافر اور جھوٹا ہونا ثابت کرے ۲۹۲ خوابوں کا سچا نکلنا مومنوں کا خاصہ ہے اس لحاظ سے بٹالوی کو دعوت کہ مومن ہونے کی نشانی کس میں ہے ۲۹۳ حضور کا ان کے نام خط جس میں ایک منذر الہام کا ذکر اور اپنی زندگی کے بے عیب ہونے کو اپنی صداقت ٹھہرانا ۲۸۹ ان کی ذلت کا وقت آ پہنچا ہے۔گریز کی صورت میں ان پر دس لعنتیں ہوں گی ۲۹۴ یہ اس کا سراسر افتراء ہے کہ الہام کلب یموت علٰی کلب اپنے اوپر وارد کررہا ہے ۶۰۰ بٹالوی کے خلاف حضور کی دعا کا قبول ہونا ۶۰۴ ان کے والد کا بخار کی حالت میں بٹالہ سے قادیان آنا ۳۰۸ بٹالوی صاحب کا ایک شیوہ ۵۹۹ اس اعتقاد کے مخالف کہ ہر انسان کو دو قرین دیے گئے بلکہ صرف ایک قرین داعی الی الشر دیا گیا ہے ۹۰ بٹالوی اور شیخ نذیر حسین کا عقیدہ کہ چالیس دن یا اس سے زیادہ روح القدس نبی کریمؐ سے الگ رہا۔اس کی تردید ۹۲ ان کے والد کا مقدمہ بازی میں زندگی گذارنا ۳۰۳ حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراضات قرآن، پہلی کتابوں، اسلام، پہلے دینوں اور نبیؐ پر میرے ایمان کا لازمہ ہے کہ مَیں آپ کو جھوٹا جانوں ۲۹۲ عقائد باطلہ مخالفہ دین اسلام کے علاوہ جھوٹ بولنا آپ کی سرشت کا ایک جز بن گیا ہے ۲۹۲ اس اعتراض کا جواب دینا کہ آپ مختاری اور مقدمہ بازی کا کام کرتے رہتے ہیں ۳۰۱ آپ کی الہامی بیٹے کے تولد کی پیشگوئی جھوٹی نکلی ۳۰۴ جو شخص بندوں پر جھوٹ بولنے میں دلیر ہو وہ خدا پر جھوٹ بولنے سے کیونکر رک سکتا ہے ۳۰۵ براہین میں دس ہزار روپیہ کے خوردبرد کا الزام ۳۰۶ مسیح موعود کے دعویٰ کی تشہیر کی بعد آپ کی کوئی تحریر ، خط یا تصنیف جھوٹ سے خالی نہیں ۳۰۶ آپ نے بحث سے گریز کر کے انواع اتہام و اکاذیب کا اشتہار دیا ۳۰۷ دعویٰ مسیحائی کے خلاف میرے اظہار پر اگرآپ میں رحمت اور ہمدردی کا شمہ اثر ہوتا تو آپ مجھے اپنی جگہ بلاتے ۳۰۷ آپ کا جھوٹ کھولنے کے لئے قادیان آتا مگر اندیشہ کہ آپ میری جان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے ۳۰۱ دروغ سے کوئی تحریر خالی نہیں ۵۹۷ نبیوں کی بھی پیشگوئیوں کا سچا ہونا ضروری ہے یا نہیں ۶۰۰ جس کی کوئی پیشگوئی سچی نکلے اور کوئی جھوٹی وہ سچی پیشگوئی میں ملہم ہو سکتا ہے ۶۰۰ جھوٹے، لوگوں کے مال کھانے والے کی پیشگوئی سچی نکل آوے تو ملہم ، ولی، محدث اور خدا کا مخاطب ہو سکتا ہے ۶۰۰ عاجز کی باون سال کی عمر پر فوت ہونے کی پیشگوئی آپ نے کی ہے یا نہیں ۶۰۱ بعض مرید آپ کے شراب پیتے ہیں، کیا آپ کے بڑے معاون اور مرید نے آپ کے مکان پر شراب نہیں پی ۶۰۱ محمد حسین، حکیم ۶۲۶ محمد حسین زمیندار، مولوی ۶۲۵،۶۳۴ محمد حسین، منشی (لاہورر) ۶۲۵،۶۳۴ محمد حسین مراد آبادی، منشی ۵۸۲ح،۶۱۸ محمد حیات خان سی۔ایس۔آئی، سردار ۳۰۰ محمدخان ۵۸۲ح محمد خان، منشی ۶۲۵،۶۳۴ محمد دلاور ۵۴۱