آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 733 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 733

آنحضرتؐ کا روحانی نزول اسلام میں آپ کا روحانی نزول ۳۴۶ مہدی کی صورت میں آپؐ کے نزول کی حقیقت ۴۴۰ آنحضرتؐ اور روح القدس آپؐ کے خاص معاملات و مکالمات سب اسی خیال سے احادیث میں داخل کئے گئے کہ وہ تمام کام اور کلام روح القدس کی روشنی سے ہیں ۱۱۳ جبرائیل کے آپؐ کے ساتھ ہر وقت رہنے اور اس کی قرارگاہ آسمان ہونے کے امر کی وضاحت ۱۱۸،۱۱۹ مسلمانوں کا اعتقاد کہ روح القدس کبھی مسیح سے جدا نہیں ہوا اور آنحضرت ؐ سے جدا ہو جاتا تھا ۷۵،۹۴ح جبرائیل اپنے حقیقی وجد کے ساتھ صرف دو مرتبہ آپؐ کو دکھائی دیے ۱۲۲ سلف صالحین کا عقیدہ نہ تھا کہ روح القدس آپؐ پر خاص خاص وقتوں میں نازل ہوتا تھا ۱۱۷ ملائک ابتدائے نبوت سے تین برابر برس آپؐ کے ساتھ رہے پھر جبرائیل کا دائمی رفاقت کے لئے آنا ۱۱۷ آنحضورؐ کی بعثت کے ایام میں کئی دن تک جبرائیل کا نہ اترنا ۸۸ح، ۹۲ح اطاعت کے ثمرات آپؐ کی غلامی سے ہی اب نجات وابستہ ہے ۱۹۱ آپؐ کی غلامی سے حاصل ہونے والا فیض ۱۹۳ حیاتِ روحانی صرف آپؐ کی متابعت سے ملتی ہے ۱۹۶ وہ لوگ جنہیں آپؐ کے کلمات کا فہم عطا کیا جائے ان کی صفات حسنہ ۴۶۶،۴۶۷ بیضہ بشریت کے روحانی بچوں کا روح القدس کی معرفت آنحضرتؐ کی متابعت کی برکت سے پیدا ہونا ۱۹۷ آپؐ کی جاودانی برکتوں کا ہمیشہ کے لئے آپؐ کے متبعین میں جاری رہنا ۲۰۷ جنت اور روضۂ رسول کی مناسبت ۵۷۹ح مخالفت آپ کی اور آپ کے دین کی اس زمانہ میں جو توہین کی گئی اس کی نظیر کسی دوسرے زمانہ میں نہیں ۵۱ اس زمانہ میں بدگوئی اور دشنام دہی کی کتابیں آپؐ کے حق میں اس قدر چھاپی گئیں کہ ان کی نظیر نہیں ملتی ۵۲ معجزات نبی کریم ؐ سے تمام انبیاء سے زیادہ معجزات کا ظاہر ہونا ۳۳۸ کبار صحابہ کا بغیر معجزہ دیکھنے کے آپ پر ایمان لانا ۳۳۲ ۳۳۶،۳۳۷ نبی کریم ؐ کے چند اقتداری معجزات ۶۵،۶۶ نبی کریمؐ کے اقتداری معجزات کا سلسلہ تا قیامت ہے ۶۷ جس قدر اقتداری معجزات آنحضرتؐ نے دکھائے اس قدر مسیح نے نہیں دکھائے ۶۷ بدر کی جنگ میں نبی کریم ؐ کو دشمن کی تعداد کم کر کے دکھائی جانے کی و جہ ۴۴۷ اجتہادی غلطی اس سوال کا جواب کہ اگر کل قول و فعل آنحضرتؐ کا وحی سے تھا تو پھر اجتہادی غلطی کیوں ہوئی ۱۱۴،۱۱۶ نبی کریم ؐ کی اجتہادی غلطیاں ۳۰۴،۳۰۵ متفرق آپؐ نے امت کے صرف دو زمانے نیک قرار دیے ہیں ۲۱۴ آپؐ نے درمیانی زمانے کا نام فیجِ اعوج رکھا ہے ۲۱۵ زمانہ حال کے فقر اور تصوف کے دعویداروں کو نہ نبی کریم ؐ سے اور نہ قرآن سے کامل محبت ہے ۳۶۰تا۳۶۳ معراج کی رات آپؐ نے تمام انبیاء کو برابر زندہ پایا ۶۱۰ آپؐ کی شان میں عربی زبان میں قصیدہ ۵۹۰ آپؐ کی شان میں فارسی زبان میں اشعار ۲۳ محمد، چوہدری ۶۲۲