آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 732
گلاب دین، منشی ۶۱۸،۶۳۴ گوہر شاہ، میاں ۶۲۴ گھسیٹا ، چوہدری ۶۲۳ لوط علیہ السلام ۵۴۰ آپ کی قوم پر پتھر برسائے گئے ۲۸۳ لیکھرام پشاوری،پنڈت ۲۸۸،۶۴۶ اس کی نسبت پیشگوئی ۶۴۹ م،ن، و ، ہ، ی مادا ۶۳۵ ماہیازمیندار، میاں ۶۲۰،۶۳۵ مجاہد ۸۰ محکم الدین، بابو ۶۲۷،۶۳۵ محکم دین دوکاندار، میاں ۶۲۲ محکم الدین، منشی اشٹام فروش ۶۲۳ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم محمدؐ کے معنی ۳۴۳ آپؐ کے متعلق پیشگوئی مسیح کا کہنا کہ وہ نبی میرے نام پر آئے گا۔حدیث کی رو سے اس کی تصدیق ۳۴۳ بعثت آپ کی بعثت کے وقت حد سے زیادہ سقوط شہب ہوا۱۰۴ح آپ کی آمد کا ایک مقصد مسیح کو بے جا الزاموں سے پاک کرنا تھا ۳۴۶ مقام وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کامل کو دیا گیا ۱۶۰،۱۶۱ و وجدک ضالا میں ضالا بمعنی عاشق و جہ اللہ ہے ۱۷۱ آپؐ کا اول المسلمین ہونا ۱۶۲،۱۸۶ رسول اللہؐ کی قدر بذریعہ قرآن کے کھلتی ہے ۳۶۳ آپؐ کا وجود تجلیاتِ الٰہیہ کے لئے اتم و اعلیٰ و ارفع و اکمل نمونہ تھا ۶۸ اللہ کی امانت کو کامل طور پر آپؐ نے واپس کیا ۱۶۱ تمام انبیاء کے نام اپنے اندر رکھنا اور آپ کا جامع کمالات متفرقہ ہونا ۳۴۳ آپؐ کی نسبت قرآن میں ضالّ کے لفظ کا اصل مفہوم ۱۷۰ قرآن کے مطابق سب سے زیادہ ابراہیم ؑ سے مناسبت رکھنے والے آپؐ ہیں ۳۴۳ آپؐ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگاجو ناسخ قرآن ہو ۳۷۷ خصوصیات آپؐ کی خوبیوں اور فضائل کا تذکرہ ۲تا۴ آپؐ کی بلند شان کا قرآن میں ذکر ۱۶۲ تا ۱۶۵،۱۹۱،۱۹۶ آپؐ ہر بزرگی میں اول اور ہر چیز کی طرف دعوت دینے میں سب سے مقدم ہیں ۵۴۱ آپؐ کا دلوں سے تین تاریکیوں کا نکالنا ۲،۳ آپؐ کے ذریعہ روحانی حیات اور روحانی قیامت کا ظہور ۲۰۵، ۲۲۱،۲۲۴ اس اعتقاد کا رد کے آپؐ کی دوسرے انبیاء پر فضیلت کلی طور پر ثابت نہیں ۱۶۳ آپؐ کا انکسار اور تذلل ۱۶۳ اوروں کی نسبت علوم معرفت الٰہی میں آپؐ کے اعلم ہونے کا ثبوت ۱۸۶ آخری زمانہ کے فتنوں سے آگاہ کرنا آپؐ کے احسانات میں سے ہے ۴ خدا کی قسم دینے پر آپؐ توجہ کے ساتھ جواب دیتے تھے ۲۹۲ آپ کے دس لاکھ کے قریب قول و فعل میں سراسر خدائی کا جلوہ نظر آتا ہے ۱۱۶ آپؐ کی نسبت صحابہ کا مسِ شیطان کا عقیدہ نہ تھا ا۱۱، ۱۱۲ صحابہ کا آپ کی نسبت اعتقاد کہ آپ کا کوئی فعل اور قول وحی کی آمیزش سے خالی نہیں ۱۱۲،۱۲۴ وحی آدم ؑ سے شروع ہوئی اور نبی عربیؐ پر ختم ہو گئی ۴۲۰