آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 729
التبلیغ کے لکھے جانے پر خدا کا شکر ادا کرنا او ر اس کے حضور مناجات ۵۸۹ (حضورؑ کے اپنے ہاتھ سے) اسلام کے احیاء کی دعا ۶ آپ کی دعاؤں کو قبول کرتے ہوئے خدا کا آپ کو ایک صدیق عطا کرنا ۵۸۱ ناشناس قوم کے لئے خدا کے حضور ان کی ہدایت کے لئے عاجزانہ دعا ۳۲۴ قیصرہ کے لئے دعا ۵۱۷، ۵۲۶،۵۳۴ پیشگوئیاں اور نشانات آپ کی پیشگوئیوں کی کیفیت ۳۵۵ اپنی جماعت کی فتح کی خوشخبری ۳۴۹ میں متواتر دیکھتا ہوں کہ کوئی امر ہونے والا ہے ۳۵۵ احمد بیگ کے مرنے کی کئی سال قبل کی مجملاً پیشگوئی ۲۸۸ اس کی بیٹی کے متعلق پیشگوئی اور اس کی تفصیلات ۲۷۹ ۲۸۰، ۲۸۵،۳۲۰،۵۶۶ بٹالوی کے خوار ہونے کی پیشگوئی ۲۹۴ پیشگوئی مصلح موعود ۵۷۷،۶۴۷ ایک دیسی امیر نووارد پنجابی الاصل کی نسبت متوحش خبریں ۶۴۶ لیکھرام پشاوری کی نسبت پیشگوئی ۶۴۹ شیخ مہر علی رئیس کی رہائی کی بشارت ۶۵۴ آپ کے چچا اور ان کے خاندان کا نشان نمائی کا مطالبہ جس پر نشان کا نازل ہونا ۵۶۶ اسلام کے روحانی اقبال اور روحانی فتح کی پیشگوئی ۲۵۴ح مخالفین کی ناکامی اور جماعت کے قائم رہنے کی پیشگوئی ۵۴ ہر مخالفِ دین سے مقابلہ کے وقت غلبہ کی پیشگوئی ۳۴۸،۳۸۲ اب تک تین ہزار کے قریب یا زیادہ خدا نشانات دکھلا چکا ہے ۳۵۰ ۱۸۹۲ء کے سال دو نشانوں کا ظاہر ہونا ۶۳۰ منظوم کلام اردو کلام ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نے کوئی دیں دینِ محمدؐ سا نہ پایا ہم نے ۲۲۴ اردو اشعار جب مر گئے تو آئے ہمارے مزار پر پتھر پڑیں صنم تیرے ایسے پیار پر ۳۴ پیشگوئی کا جب انجام ہویدا ہو گا قدرت حق کا عجب ایک تماشا ہو گا ۲۸۱ دل میں جس شخص کے کچھ نورِ صفا ہوتا ہے حق کی وہ بات پہ سو جاں سے فدا ہوتا ہے ۶۴۴ اردو مصرعہ سر تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے ۶۴۰ عربی قصائد یا عین فیض اللّٰہ والعرفان یسعٰی الیک الخلق کالظمأٰن ۵۹۰ بمطلع علٰی اسرار بالی بعالم عیبتی فی کل حالی ۵۹۴ فارسی کلام بکوشید اے جواناں تا بہ دیں قوت شود پیدا بہار و رونق اندر روضۂ ملت شود پیدا ٹائیٹل صفحہ ۲ محبتِ تُو ہزار بیماری است بروئے تُو کہ رہائی دریں گرفتاری است ۱ چو زمن آید ثنائے سرورِ عالی تبار عاجز از مدحش زمین و آسمان و ہر دو دار ۲۳ بدہ از چشم خود آ بے درختانِ محبت را مگر روزے دہندت میوہائے پُر حلاوت را ۵۵