آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 726 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 726

اشعار میں جماعت کو نصیحت ٹائیٹل پیج ۲ عوام کو نصیحت کہ وہ وقت اور موقع کو پہچانیں ۵۳ مسلمانوں کو نصیحت ۵۵ قیصرہ کو مسلمانوں کا خیال رکھنے کی نصیحت ۵۳۵،۵۳۷ آپ کا گمان کہ ملکہ نے مسلمان شرفاء کو دوسروں پر فضیلت دینے کا کہا اپنے نائبین کوہے لیکن ان کاایسا نہ کرنا ۵۳۸ محمد حسین بٹالوی صاحب کے والد کو بٹالوی کی پردہ دری سے روکنا ۳۰۵ح قوم کو دعوت اور اُن کا انکار کرنا ۵۵۹ اس اعتراض کا جواب کہ دجال اور یاجوج ماجوج کے ظہور سے قبل ہی مسیح موعود آ گیا ہے ۴۵۹ آپ کے عقائد اپنے عقائد کا بیان ۲۱، ۱۹۰ح، ۳۸۴،۳۸۷ اپنے مومن مسلم ہونے پر اللہ کی قسم کھانا ۲۱ تبلیغ اسلام کے لئے جوش کئی ہزار رجسٹری شدہ خط مختلف ملکوں میں روانہ کرنے کی بنیادی غرض ۲۲۲ تبلیغ کے لئے بارہ ہزار کے قریب مذاہب غیر کے نام اشتہار شائع کرنا ۳۴۷،۳۴۸ اسلام کی اشاعت کے لئے ایمانی جوش کی انتہا ۳۵ بیس سال کی عمر سے برہموؤں اور پادریوں سے مباحثے کرنا اور اسلام کی طرف دعوت دینا ۵۴۷ اسلام کے سچے اور زندہ مذہب ہونے کے حوالہ سے جملہ مذاہب کے ماننے والوں کو چیلنج ۲۷۵تا ۲۷۷ عرب کے مشائخ اور صلحاء کے نام عربی خط ۴۱۹ عربی زبان میں خط لکھنے کی و جہ ۳۶۲ ایک امرتسری وکیل کا حضرت اقدس ؑ کے ذریعہ احمدی ہونا ۶۳۸ ملکہ کو اسلام کی صداقت کے دلائل دکھانے کے لئے اپنے آپ کو پیش کرنا ۵۳۳ قیصرہ کو اسلام کی دعوت ۵۲۹،۵۳۰ آنحضرتؐ سے عشق اتباع نبوی میں آپ کو ایک گرم جوش فطرت کا ملنا تاکہ حقیقی متابعت کی راہیں لوگوں کو دکھائی جائیں ۳۴،۳۵ جوانی سے ہی اسلام اور نبی کریم ؐ سے محبت ۳۸۸ آنحضرتؐ کی محبت میں فنا اور رنگ میں رنگین ہونا ۴۶۸ اگر ساری اولاد اور خدام قتل کئے جاتے اور ہاتھ پاؤں کاٹ دیے جاتے تو یہ بات مجھ پر توہینِ رسولؐ سے زیادہ رنج دہ نہ ہوتی ۱۵، ۲۵ نبی کریم ؐ سے آپ کے عشق کی انتہا ۵۲ اللہ تعالیٰ نے مجھے آنحضرتؐ کی پوری پوری اتباع کی توفیق بخشی ہے ۴۸۳ نبی کریم ؐ پر درود ۳۶۵،۴۲۰،۵۴۷ کشف و رؤیا میں نبی کریم ؐ کو بارہا دیکھنا ۵۶۱ قرآن سے محبت قرآن کی طرف جوانی سے ہی آپ کا طبعی میلان ۵۶۱ خدا نے مجھے فرقان کے انوار سے نوازا ہے ۵۳۲ قرآن و نبی کریمؐ کی محبت سے حاصل ہونیوالی برکات ۵۴۷ بعثت کا مقصد آپ کی بعثت اور نزول کا مقصد ۲۵۱،۳۳۹،۵۵۹ مَیں اللہ تعالیٰ کے اذن سے تجدید دین کے لئے آیا ہوں ۷ مَیں اس زمانہ کے فساد کی اصلاح کے لئے مرسل و مامور بنا کر بھیجا گیا ہوں ۱۶ مجھے اس لئے بھیجا گیا ہے کہ تا میں اس زمانہ کے اوہام دور کروں اور ٹھوکر سے بچاؤں ۲۶۹ح میں اس لئے آیا ہوں تاکہ میں تمہیں بتاؤں کہ کن رستوں پر تم چلتے ہو اور تمہارے اخلاق کیا ہیں ۴۱۴ قرآنی حفاظت کے وعدہ کو پورا کرنے کے لئے میں اس زمانہ میں بھیجا گیا ہوں ۴۸۰