آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 718 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 718

اول فضیلت اور کمال کسی ولی کا یہ ہے کہ علم قرآن اسے عطا کیا جائے ۳۶۳ اکثر شدائد اور مصائب کے نزول کے وقت اولیاء پر کلام الٰہی نازل ہوتا ہے ۲۳۹ صدہا اولیاء کا الہام سے گواہی دینا کہ چودھویں صدی کا مجدد مسیح موعود ہو گا ۳۴۰ اولیاء کا مواضع متفرقہ میں بصور متعددہ نظر آنا ۱۲۲ ہندو ہندوؤں کی بدحالت ۵۳۹ ہیئت دان وہ شہب جن کے گرنے سے ہیئت دان حیرت میں رہ گئے ۱۱۶ح یورپین ہیئت دانوں کی پیشگوئیوں کا جھوٹا نکلنا ۱۱۸ح ان کے خیالات میں بے ثبوت باتوں کا بڑھا ہونا ۱۱۹ح یاجوج ماجوج اس سوال کا جواب کہ مسیح موعود تودجال اور یاجوج ماجوج کے خروج کے وقت آئے گا جبکہ ابھی وہ ظاہر نہیں ہوئے ۴۵۹ روس اور برطانیہ کی اقوام یاجوج ماجوج ہیں ۴۶۰ یہود ان کا کلام الٰہی میں تحریف کرنا ۲۲۹ح یہودیت نابود ہو گئی ہے ۳۴۶ اب مسلمانوں کی حالت اس سے زیادہ نازک ہے جو حضرت عیسیٰ ؑ کے وقت یہودیوں کی تھی ۴۷ یہودیوں سے علماء کی مشابہت ۳۴،۴۷،۴۹