آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 714
معجزہ اقتداری خوارق کی اصل و جہ ۶۹ اقتداری خوارق خدا کی بلا توسط قدرتوں سے کم درجہ پر رہتا ہے ۶۷ کبار صحابہ کا بغیر طلب معجزہ کے ایمان لانا ۳۳۲،۳۳۶ اقتداری خوارق خدا کے ان افعال سے جو بلا توسط ارادۂ غیر ظہور میں آتے ہیں کسی طور سے برابری نہیں کر سکتے ۶۷،۶۸ نبی کریمؐ کے اقتداری معجزات کا سلسلہ تا قیامت ہے ۶۷ برہمو ، فلسفی وغیرہ اقتداری معجزات کے منکر ہیں ۶۶ انبیاء پر اوائل میں کھلے کھلے معجزات کا مخفی رہنا ۳۳۸ بدر کی لڑائی میں ظاہر ہونے والے معجزات ۶۵،۴۴۷،۴۴۸ شق القمر کا معجزہ الٰہی طاقت سے ظہور میں آیا ۶۶ جس قدر اقتداری خوارق آنحضرت ؐ نے دکھلائے حضرت مسیحؑ ہرگز نہ دکھا سکے ۶۷ مسیح کے بعض خوارق کی بناء پر عیسائیوں کے انہیں الوہیت کی دلیل ٹھہرانے کا رد ۶۷ معراج معراج کی رات آنحضرتؐ نے تمام نبیوں کو زندہ پایا ۶۱۰ معرفت اعمالِ صالحہ کا محرک معرفت ہے ۱۸۸ یقینی معرفت حاصل کرنے کا زینہ ۲۵۲ح معرفت الٰہی اور معاد میں مطلوب امر ۲۴۲ح علم و معرفت حقیقت اسلامیہ کے حصول کا ذریعہ ہے ۱۷۸ معرفت تامہ کی کیفیت ۱۸۸ ملائک نیز دیکھئے ’’روح القدس‘‘ ملائک کے وجود کا ثبوت ۸۴، ۸۶ ملائک کے وجود اور ان کی خدمات کی حقیقت ۱۳۳ح ملائک کی ضرورتِ وجود کا ماحصل ۱۶۰ح ایک عارف کا کشفی مشاہدات سے انہیں دیکھنا ۸۸ ظاہری اسباب کے نیچے جو اسباب ہیں جومدبر بالارادہ ہیں ان کا نام ملائک ہے ۱۲۵ح،۱۳۷ح جو فلسفہ سے متاثر ہو کرملائک اور شیاطین کے وجود سے منکرہیں وہ الحاد کے گڑھے میں گرپڑے ہیں ۸۹ اس بات کا معقولی طور پر ثبوت کہ نظام ظاہری میں جو امرِ خیر ہو رہا ہے وہ ملائکہ کے افعالِ خفیہ سے ہے ۱۴۶ح ملائک کے لئے دہریہ سے طریقِ گفتگو ۲۰۹ح ملائک کا بکلّی جوارح الحق کی طرح ہونا ۱۶۹ح ح ان کے مدبرات الامر ہونے کا ثبوت ۱۸۵ح نزول کی حقیقت ملائک کے نزول کی حقیقت ۸۹ح،۹۳، ۹۶،۳۸۵ احادیث سے ثبوت کہ فرشتے آسمان سے علیحدہ نہیں ہوتے۸۹ ملائک اور شیاطین کے اثبات کے لئے خدا نے قرآن کے استنباط حقائق میں اس عاجز کو منفرد کیا ہے ۸۹ احادیث سے ثبوت کہ یہ انسان سے جدا نہیں ہوتے ۷۹ ملائک کے کام ملائک اپنے کاموں میں اکثر روحانی اغراض مد نظر رکھتے ہیں ۱۲۵ح ، ۱۳۴ح ان کے کاموں کی اغراض جاننے کا اصل ذریعہ ۱۳۰ح ان کا فیوضِ الٰہی کو قبول کرنے کے بعد انبیاء، رسل اور محدثین پر نازل کرنا ۵۰،۵۱ اس بات کا ثبوت کہ نظام ظاہری میں جو ہو رہا ہے وہ فرشتوں کی شمولیت کے بغیر نہیں ہوتا ۱۳۷ح خدا کا باطنی نظام فرشتوں سے متعلق ہے ۱۲۵ح شیاطین اور ملائک کی عداوت ذاتی ہے ۱۲۶ح ملائک کے ذریعہ انتشارِ نورانیت ۱۳۰ح انسانوں کی روحانی اغراض پورا کرنے والے ۱۳۴ح یہ خدا کے عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں ۱۳۸ح