آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 713
مباہلہ مباہلہ کے لئے اشتہار ۲۶۱ حضرت اقدس ؑ کے مسلمانوں سے مباہلہ سے اعراض کرنے کی و جہ ۲۵۶ مباہلہ کی اجازت کا دیا جانااور اس کی حکمت ۳۳۱ اس کتاب کے ساتھ مباہلہ شائع کرنے کا سبب ۳۳۲ مثیل مخلوق کو متشارک الصفات رکھنے اور بعض کو بعض کا مثیل ٹھہرانے کی و جہ ۴۴ مجدد ہر صدی کے سر پر مجدد بھیجنے کا خدائی وعدہ ۳۴۰ صدہا اولیاء کا گواہی دینا کہ چودھویں صدی کا مجدد مسیح موعودؑ ہے ۳۴۰ چودھویں صدی کے مجدد کا نام مسیح موعود رکھے جانے کی و جہ ۳۴۱ بعض مجدد دنیا میں ایسے آتے ہیں کہ عام طور پر دنیا کو ان کی خبر بھی نہیں ہوتی ۱۰۸ح محبت کامل درجہ کی محبت یا حسن سے پیدا ہوتی ہے یا احسان سے ۱۸۲ محدث محدث نبی بالقوۃ ہوتا ہے ۲۳۸ مخلوق مخلوق کی شناخت کی بڑی علامت ۴۵ ہر مخلوق کی پیدائش کا چھ مرتبوں میں ہونا ۲۰۱ح خالق کی اطاعت اور خلق کی خدمت کی حقیقت ۶۱ مذہب تمام اہل مذاہب کا خدا کے موجود ہونے پر اتفاق ۲۷۴ اس زمانہ میں مذہب اور علم کی سرگرمی سے لڑائی۲۵۴ح،۲۶۲ح سچے اور جھوٹے مذہب میں مابہ الامتیاز ۲۷۵ مسلمان حقیقی طور پر کب کسی کو مسلمان کہا جاتا ہے ۶۱ کیسے ہی محجوب ہوں پھر بھی علانیہ توحید کے قائل ہیں ۲۲۳ اس زمانہ کے اہل اللہ کی حالت ۲۶۶ح اہل اللہ کو قرآن سے بہت عشق ہوتا ہے ۳۶۱ ایک مسلمان کے اعتقادی اور عملی طور پر محض خدا کا ہوجانے کا مطلب ۵۸ خالق کی اطاعت اور خلق کی خدمت سے مراد ۶۱ مخالفین کے اعتراضات سے تغافل ان کی ہلاکت کا سبب ہو گا ۳۸ مسلمانوں کے افتراق کا سبب ۵۵۹ انگریزوں کے آنے سے قبل مسلمانوں کی حالت ۵۱۸ اس زمانہ کے مسلمانوں کی زبوں حالی کا تذکرہ ۵۳۸ حضور ؑ کا مسلمانوں کو انتباہ ۵۳ علماء اور مشائخ ہند کو انذار ۴۱۷،۴۱۹ علماء کو انگریزی حکومت کا خوف نہ ہوتا تولوگوں کو میرے قتل پر اکساتے ۱۸ مسلمانوں کا ہندوستان پر ایک ہزار سال حکومت کرنا ۵۳۶ قیصرہ عادلہ کے احسانات کا تشکر ۱۹،۲۰،۵۱۷، ۵۲۰ ، ۵۲۱ ملکہ ہند کے ذریعہ مسلمانوں کے خوف کا امن میں بدلا جانا ۵۲۰ قیصرہ کا اشاعت دین میں مسلمانوں کو آزادی دینا ۵۲۱ قیصرہ کے قانون میں پادریوں اور مسلمانوں کے حقوق برابر ہیں ۵۲۵ مسلمانانِ ہند کے دل قیصرہ کے ساتھ ہیں ۵۳۶ مسلمانوں کے بالمقابل ہندوؤں کو اعلیٰ عہدے نہ دیے جائیں کیونہ وہ قوم ان کی غلام رہی ہے ۵۳۹ مطبع مطبع کے مستقل انتظام کی تجویز ۶۳۱