آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 691
دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا ۳۴۹ مَیں نے تیری تضرعات کو سنا ۵۷۷ مَیں تجھے ایک رحمت کا نشان دیتا ہوں ۶۴۷ فارسی الہامات کہ میخواہد نگارِ من تہیدستانِ عشرت را ۵۵ مصفا قطرۂ باید کہ تا گوہر شود پیدا ۵۵ رؤیا و کشوف مَیں وسیع مکان میں ہوں۔اوپر کی منزل ہے اور جماعت کثیر کو حقائق سنا رہا ہوں۔۔۔نبی کریمؐ کے ہاتھ میں میری یہ کتاب تھی اور ہاتھ وہاں تھا جہاں آپ کی اور آپ کے صحابہ کی تعریف کی گئی تھی ۲۱۵ح تا ۲۱۷ح،۵۶۲، ۵۶۳ مَیں حضرت علیؓ بن گیا ہوں۔۔۔رسول اللہ ؐ کا فرمانا یا علی دعھم انصارھم وزراعتھم ۲۱۸ح، ۵۶۳ رلیا رام وکیل نے ایک سانپ میرے کاٹنے کے لئے بھیجا ہے مگر مَیں نے مچھلی کی طرح تل کر واپس بھیج دیا ۲۹۸ ایک شخص نے میری ٹوپی اتانے کے لئے ہاتھ مارا مَیں نے کہا کیا کرنے لگا ہے تب اس نے ٹوپی سر پر رہنے دی اور کہا خیر ہے خیر ہے ۲۹۹ ایک مکان میں داخل ہونا جہاں آپ کے خدام بھی ہیں مَیں نے کہا کہ میرا بستر صاف کرو میرا وقت آ گیا ہے ۵۴۸ میں صاف ستھرے گھر میں ہوں جہاں رسول اللہؐ کا ذکر ہو رہا ہے۔میں پوچھتا ہوں کہ آپؐ کہاں ہیں تو انہوں نے ایک حجرہ کی طرف اشارہ کیا۔۔۔آپؐ کے ہاتھ میں میری کتاب جس کا نام قطبی بتایا۔۔۔۵۴۸ مَیں نے دروازے پر دستک کی آواز سنی تو کیا دیکھتا ہوں کہ کچھ لوگ یعنی پنج تن میری طرف جلدی آ رہے ہیں۔۔۔حضرت فاطمہؓ نے اپنی ران پر میرا سر رکھا ۵۵۰ حضرت علیؓ کا آپ کو اپنی تفسیر القرآن عطا کرنا کہ اللہ نے مجھے آپ کو دینے کا حکم دیا ہے اور نبی کریمؐ بھی پاس تھے ۵۵۰ ایک رات لکھتے لکھتے نیند آ گئی تو رسول اللہ کو دیکھا تو آپ کا چہرہ چودھویں کے چاند کی مانند تھا آپ میرے پاس آئے اور معانقہ فرمایا جس سے آپؐ کے انوار مجھ میں سما گئے ۵۵۰ خواب میں اپنے آپ کو خدا دیکھنا اور اسی حالت میں زمین و آسمان پیدا کرنا۔۔۔۵۶۴، ۶۵۶ ایک میدان میں کھڑا ہوں اور میرے ہاتھ میں تلوار ہے جس کا ایک رخ میری جانب تو دوسرا آسمان میں ہے خواب میں ہی عبداللہ غزنوی کا تعبیر بتانا ۵۷۶ گھوڑے پر سوار ہوں اور معلوم نہیں کہاں کا قصد ہے اوردیکھتا دیکھتا ہوں کہ گھوڑ سوار مجھے ہلاک کرنے کے لئے آ رہے ہیں۔۔۔میرے باغ میں داخل ہوئے تو انہیں مُردہ پایا ۵۷۸ ایک فرشتہ بلند آواز سے لوگوں کے دلوں کو اس کتاب آئینہ کمالات اسلام کی طرف بلاتا ہے اور کہتا ہے ھٰذا کتاب مبارک فقوموا للاِجلال والاکرام ۶۵۲ شیخ مہر علی صاحب کی جائے نشست کو آگ لگی ہے اور اس عاجز نے بار بار پانی ڈال کر بجھا دیا ہے ۶۵۳ ایک دوکاندار کی طرف کچھ قیمت بھیجی کہ وہ عمدہ اور خوشبودار چیز بھیجے مگر اس نے بدبودار چیز بھیجی۔۔۔۶۵۵