آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 273
روحانی خزائن جلده ۲۷۳ آئینہ کمالات اسلام برہمو صاحبان و سکھ صاحبان و دہری صاحبان و نیچری صاحبان وغيره صاحبان الحمد لله الذي ارسل رسوله بالهدی و دین الحق ليظهره علی الدين كله و لو كره المشركون والصلوة والسلام على خير رسله و افضل انبیائه و سلالة اصفيائه محمدن المصطفى الذى يصلى عليه الله وملائكته والمؤمنون المقربون۔ اما بعد چونکہ اس زمانہ میں مذا ہب مند رجہ عنوان تعلیم قرآن کے سخت مخالف ہیں اور اکثر ان کے ہمارے میں گرفتا ر ہے مگر مومن ۔ اے ایمان کیا ہی تیرے ثمرات شیر میں ہیں کیا ہی تیرے پھول خوشبو دار ہیں سبحان اللہ کیا عجیب تجھ میں برکتیں ہیں ۔ کیا ہی خوش نو ر تجھ میں چمک رہے ہیں کوئی ثریا تک نہیں پہنچ سکتا مگر وہی جس میں تیری کششیں ہیں خدا تعالی کو یہی پسند آیا کہ اب تو آ وے اور فلسفہ جاوے ۔ و لا راد لفضله_منه