ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 548 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 548

موسیٰ علیہ السلام ۸۴‘۸۵‘۸۹‘۱۲۳‘۱۶۶‘۳۲۰‘۳۹۲‘۳۹۳‘۴۲۴‘۴۲۵‘۴۴۱‘۵۰۵ مہتاب علی بمقام جالندھر شعبدہ دکھا یا اور پھر بیعت کر کے سلسلہ میں داخل ہو گیا ۳۹۳ مہر علی شیخ رئیس ہوشیار پور حضور کا ان کو ایک بلا نازل ہونے کی اطلاع دینا ۱۲۴ مصیبت آنے اور بھر بریت کے بارہ پیشگوئی ۳۴۱ ان کے ہاتھ میں قرآن شریف دے کر ان کے ابتلا ء کی پیشگوئی کی نسبت ان کو قسم دینی چاہئے ۳۹۶ ناصر شاہ صاحب سید سب اوورسیئر ۳۳۷ نبی بخش صاحب منشی کلرک لاہور ۳۳۷ نجم الدین میاں صاحب بھیرہ ۳۷۷ نذیر حسین مولوی سید دہلوی ۱۲۶‘۱۳۲‘۱۸۱‘۲۲۳‘ ۳۰۵‘۳۰۹‘۳۱۱‘۳۱۲‘۳۲۲‘۳۳۰‘۳۳۴‘۳۳۵‘۳۹۱‘۴۰۲‘۴۰۴ حضورؑ کی طرف سے آسمانی فیصلہ کی دعوت ۳۱۱‘۳۲۴‘ ۳۳۳‘۳۳۴ فتویٰ تکفیر کی اصل حقیقت ۳۱۱ تقویٰ اور دیانت کے طریق کو بکلی چھوڑ دیا ۲ ۳۱ حیات مسیح ثابت کریں یا قسم کھائیں کہ قرآن میں وفات مسیح کا ذکر نہیں ۳۱۵ حضورؑ کی پیشگوئی کہ وہ ہرگز بحث نہیں کریں گے ۳۱۶ جھوٹی فتح کو خلاف واقعہ مشہو رکر دیا ۳۱۷ مصنوعی فتح کی حقیقت ۳۲۰ ترک تقویٰ کی شامت سے ذلت پہنچی ۳۲۱ حضورؑ کے خلاف کفر کا فتویٰ لکھنا اور کافر و ضال کہنا ۳۹۰‘۳۹۲ خود کو مومن اور مجھے ایمان سے خالی سمجھتے ہیں تو پھر مقابلہ سے کیوں بھاگتے ہیں ۳۹۵ ان کا یہ ناحق ظلم کہ انہوں نے اپنے شاگرد بٹالوی کو بکلی کھلا چھوڑ دیا کہ ہر قسم کی گالیاں اور لعن طعن کرتا ہے ۳۱۸ محمد حسین بٹالوی کی ساری بد زبانی دراصل میاں نذیر حسین صاحب کی ہے ۳۱۹ نظام الدین صاحب حاجی لدھیانہ ۳۳۷ نعمت اللہ شاہ ولی‘ حضرت ۳۶۴‘۳۷۷ آپ کا تعار ف ۳۶۹ حضور ؑ سے سات سوانچاس سال قبل کے زمانہ میں گزرے ہیں ۳۶۳ آپ کا معروف قصیدہ قدرت کردگار مے بینم ۳۵۷ آپ کے قصیدہ کے اشعار اور ان کا ترجمہ ۳۷۱ آپ کے قصیدہ کے اشعار میں خبریں الہامی طور پر دی گئی ہیں ۳۷۱ آپ کا الہام حدیث یتزوج ویولد کے مطابق ہے ۳۶۰ گلاب شاہ اور نعمت اللہ ولی کی پیشگوئیاں حسب منشاء قرآن کریم کے نشان صریح ہیں ۳۹۵ نعمت علی صاحب ہاشمی داروغہ عباسی بٹالوی ۳۳۷ نواس بن سمعان ۱۱۵ نور الدینؓ ‘ حضرت حکیم مولانا ۵‘۱۱‘۶۹‘۷۴‘ ۱۲۶‘۱۷۸‘۲۸۴‘۳۳۷‘۴۱۲ میرے مخلص دوست اور للّہی رفیق ۳۳۸ وہ خود نہیں بولتے بلکہ ان کی روح بول رہی ہے ۳۳۸ حضورؑ کا آپ کے بارہ میں فرمانا کہ جس قدر ان کے مال سے مجھ کو مدد پہنچی ہے اس کی نظیر اب تک کوئی میرے پا س نہیں ۴۱۰ ’’چہ خوش بودے اگر ہریک زامت نور دیں بود ے ‘‘ ۴۱۱ حضرت مسیح موعود ؑ کا آپ کے اخلاص وفدائیت اور عظیم مالی قربانی پر شاندار خراج تحسین ۴۱۰