ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 543 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 543

اللہ تعالیٰ سلسلہ کو بے نشان نہیں چھوڑے گا اور نہ اپنی تائید سے دستکش ہو گا اور تازہ بتازہ نشان دکھاتا رہے گا ۳۳۳ میں آپ لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ میں سچا ہوں ۳۳۳ خداوند قادر و قدوس میری پناہ ہے ۳۳۵ میں کسی کے منہ کی پھونکوں سے معدوم نہیں ہو سکتا ۱۲۴ آپ کے بعض نشانات اور پیشگوئیوں کا بیان ۱۲۴ میرا مقتدا اللہ تعالیٰ ہے سر سید احمد خان کا میرا مقتدا ٹھہرانا سراسر افترا ہے ۹۱ یکطرفہ نشانات تو ابتدا سے ظاہر ہو رہے ہیں ۳۳۲ اللہ تعالیٰ کی طرف سے تائید ونصرت کے وعدے ۳۱۹ میں حضرت قدس کا باغ ہوں جو مجھے کاٹنے کا ارادہ کریگا وہ خود کاٹا جائے گا ۳۹۷ تفہیم الٰہی میرے ساتھ ہے۔اللہ مجھ پر معارف قرآنی کھولتا ہے ۲۱ شدید مخالفت اور تکفیر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے رؤیا کشوف اور الہامات کا سلسلہ ۳۹۸ آپؑ کے بارہ میں لوگوں کی سچی خوابوں کو کتابی صورت میں شائع کرنے کا ارادہ ۴۰۰ آپؑ کی تصدیق اور قبول کرنے کے بارہ میں پنجاب و ہندوستان کے بعض صاحبوں کو سچی خوابیں آنا ۳۹۹ آپ کے آسمانی فیصلہ کی دعوت کو مخالفین نے قبول نہیں کیا۔اگر سچے ہوتے تو ذرا توقف نہ کرتے ۳۹۱ اگر میاں نذیر حسین اور بٹالوی کے خیال میں میں کافر و کاذب ہوں تو پھر اللہ میری تصدیق میں کوئی نشان نہیں دکھلائے گا ۳۲۲ میاں نذیر حسین اور بٹالوی صاحب اگر اپنے آپ کو مومن اور شیخ الکل سمجھتے ہیں اور مجھ کو ایمان سے خالی تو کیونکر مقابلہ اور آسمانی دعوت سے بھاگتے ہیں ۳۹۵ تین ہزار کے قریب پیشگوئیاں ہیں جو استجابت دعا کے بعد ظہور میں آئی ہیں ۳۹۶ آپ کی بعض پیشگوئیوں کا ذکر مثلاً دلیپ سنگھ کی ملک واپس آنے میں ناکامی ‘ پنڈت دیانند کی موت ‘ حضرت مصلح موعود کی پیدائش کی ‘سردار محمد حیات خان کی معطلی ‘ شیخ مہر علی صاحب پر مصیبت کاآ نا وغیرہ ۳۴۱ نذیر حسین مولوی کے بارہ میں پیشگوئی کہ وہ ہرگز بحث نہیں کریں گے ۳۱۶ اگر اس جماعت سے ایک نکل جائے گا تو خدا تعالیٰ اس کی جگہ بیس لائے گا ۳۴۷ مکفرین بالآخر شرمندگی کے ساتھ منہ بند کر لیں گے ۳۳۶ محمد حسین بٹالوی کھوپڑی میں ایک کیڑا ہے جسے خدا تعالیٰ ایک ضرور نکال دے گا ۳۲۰ متفرق آ پ کی مدح میں ایک عربی قصیدہ ۱۳۶ امریکہ سے ایک فاضل انگریز کی چٹھیوں کا ذکر کہ دانشمند عیسائیت کو نقص سے خالی نہیں سمجھتے ۴۶۸ میں ترجمہ کی نیت سے نہیں بلکہ تفسیر کی نیت سے معنی کرتا ہوں ۱۲۲ آپ کی منظومات اے خدا اے مالک ارض و سما ۳۲۱ گر خدا از بندۂ خوشنود نیست ۳۳۴ خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار ۴۱۰ غلام اکبر منشی لاہور ۳۳۷ غلام دستگیر قصوری مولوی ۱۲۶ غلام حسن پشاوری مولانا ۴۱۲ غلام حسین مولوی امام مسجد گمٹی لاہور ۳۳۷ غلام قادر فصیح مولوی مالک و مہتمم پنجاب پریس سیالکوٹ ۶‘۱۳۲‘۳۳۷‘۳۵۳‘۴۱۰ آپ کا اشتہارات کی طبع و اشاعت کا خرچ اپنے ذمہ لینا ۳۲۶ نشان آسمانی اپنے مطبع میں شائع کرنے کی خواہش اور مالی قربانی ۴۰۷